aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shad aarfi shaad aarfi ebooks"
غلط بیانیوں کے عہد نو میں شادؔ عارفیمرا کمال فن یہ ہے کہ صرف ماجرا ہوا
خدائے کار ساز کے کرم سے شادؔ عارفیکبھی مجھے سلیقۂ سوال ہی نہیں رہا
مستقبل روشن تر کہیےلیکن آنکھ ملا کر کہیے
کہتا ہے باغبان لہٰذا نہ چاہئےورنہ چمن کا حال چھپانا نہ چاہئے
کون بتوں سے رشتہ جوڑےنام بڑے اور درشن تھوڑے
اپنے جی میں جو ٹھان لیں گے آپیا ہمارا بیان لیں گے آپ
لا اے ساقی تیری جے ہوکوئی بھی پینے کی شے ہو
کبھی تلاش نہ ضائع نہ رائیگاں ہوگیاگر ہوئی بھی تو از راہ امتحاں ہوگی
چاہتے ہیں گھر بتوں کے دل میں ہمہیں جنوں کی آخری منزل میں ہم
انتظار تھا ہم کو خوش نما بہاروں کایہ قصور کیا کم ہے ہم قصور واروں کا
اٹھ گئی اس کی نظر میں جو مقابل سے اٹھاورنہ اٹھنے کے لیے غیر بھی محفل سے اٹھا
قدم سنبھل کے بڑھاؤ کہ روشنی کم ہےاگر یہ بھول نہ جاؤ کہ روشنی کم ہے
چمن کو آگ لگانے کی بات کرتا ہوںسمجھ سکو تو ٹھکانے کی بات کرتا ہوں
تارے جو آسماں سے گرے خاک ہو گئےذرے اٹھے تو برق غضبناک ہو گئے
اپنی تقدیر کو پیٹے جو پریشاں ہے کوئیآپ کے بس میں علاج غم دوراں ہے کوئی
عہد مایوسی جہاں تک سازگار آتا گیااپنے آپے میں دل بے اختیار آتا گیا
بدلی ایسی زلف کی لٹ میں شامل کر کے الجھن کوئیمیری خاطر بال سکھانے ناپ رہا ہے آنگن کوئی
وقت کیا شے ہے پتہ آپ ہی چل جائے گاہاتھ پھولوں پہ بھی رکھو گے تو جل جائے گا
ستمگر کو میں چارہ گر کہہ رہا ہوںغلط کہہ رہا ہوں مگر کہہ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books