aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shefta"
اے دل شیفتہ میں آگ لگانے والےرنگ لایا ہے یہ لاکھے کا جمانا تیرا
نہیں املا درست غالبؔ کاشیفتہؔ کو بتا چکا ہوں میں
وحشتؔ و شیفتہؔ اب مرثیہ کہویں شایدمر گیا غالبؔ آشفتہ نوا کہتے ہیں
کبھی تو شیفتہ اس نے کہا کبھی شیداغرض کہ روز نیا اک مجھے خطاب ہوا
غالبؔ و شیفتہؔ و نیرؔ و آزردہؔ و ذوقؔاب دکھائے گا یہ شکلیں نہ زمانا ہرگز
میں رہین درد سہی مگر مجھے اور چاہئے کیا جگرؔغم یار ہے مرا شیفتہ میں فریفتہ غم یار پر
ہر چند کر دیا مجھے برباد عشق نےلیکن انہیں تو شیفتۂ دل بنا دیا
میں ہوا شیفتہ ان پر وہ عدو پر شیداساتھ کے ساتھ ہی دونوں کی طبیعت آئی
ہمت ہمائے اوج سعادت ہے مرد کوالو ہیں وہ جو شیفتہ ظل ہما کے ہیں
غنچہ و گل کے ساتھ ساتھ دل کی طرف بھی اک نظرشیفتۂ شگفتگی وجہ شگفتگی سمجھ
زلفوں پر مجھ کو شیفتہ نہ کروان بلاؤں میں مبتلا نہ کرو
یہ طرز ترنم کہیں زنہار نہ ڈھونڈواے شیفتہؔ یا مرغ چمن رکھتے ہیں یا ہم
شیفتہؔ ایک نہ آیا تو نہ آیا کیا ہےروز آ رہتے ہیں دو چار ترے کوچے میں
کیوں یہ ہجوم شور و شغب ہے نشور میںایسا تو شیفتہؔ ہمیں خواب گراں نہیں
اک دم کے نہ ملنے پہ نہیں ملتے ہیں مجھ سےاے شیفتہؔ مایوسیٔ امید فضا دیکھ
گر نہیں شیفتہؔ خیال فراقکیوں تڑپتے ہیں وصل یار میں ہم
کیا حال تمہارا ہے ہمیں بھی تو بتاؤبے وجہ کوئی شیفتہؔ اف اف نہیں کرتا
میرؔ کی بات پہ ہر وقت یہ جھنجھلایا نہ کرسڑی ہے خبطی ہے وہ شیفتہ ہے مجنوں ہے
پیر مغاں کے فیض توجہ سے شیفتہؔاکثر شراب پیتے ہیں روحانیوں میں ہم
حسن کی کیا ابتدا کیا انتہاشیفتہ بھی بے سر و پا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books