aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shiira"
ہمسایۂ مغاں میں مدت سے ہوں چنانچہاک شیرہ خانے کی ہے دیوار میرے گھر میں
قسمت تو دیکھ شیخ کو جب لہر آئی تبدروازہ شیرہ خانے کا معمور ہو گیا
شب اس دل گرفتہ کو وا کر بزور مےبیٹھے تھے شیرہ خانے میں ہم کتنے ہرزہ کوش
پارہ پارہ خوشبو چکراتی ہے کمرے میںآگ جلا کے شیرہ اس نے ابال پہ چھوڑ دیا
وہ سنی بچہ کون تھا جس کی جفا نے جونؔشیعہ بنا دیا ہمیں شیعہ کیے بغیر
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
شراب دل کی طلب تھی شرع کے پہرے میںہم اتنی تنگی میں اس کو شراب کیا دیتے
عشق میں سر پھوڑنا بھی کیا کہ یہ بے مہر لوگجوئے خوں کو نام دے دیتے ہیں جوئے شیر کا
شرک چھوڑا تو سب نے چھوڑ دیامیری کوئی سوسائٹی ہی نہیں
تمہارا غم بھی کسی طفل شیرخار سا ہےکہ اونگھ جاتا ہوں میں خود اسے سلاتے ہوئے
ایسی ہستی عدم میں داخل ہےنے جواں ہم نہ طفل شیر ہوئے
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیںڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
میں عشق ہوں مرا بھلا کیا کام دار سےوہ شرع تھی جسے وہاں لٹکا گیا ہوں میں
ہونٹوں میں لے کے رات کے آنچل کا اک سراآنکھوں پہ رکھ کے چاند کے ہونٹوں کا مس جیے
تشنہ لب ہے کب سے دل سا شیر خوارتیرے دودھوں سے ہیں چشمے جاریاں
یہ ہے عشق کی کرامت یہ کمال شاعرانہابھی منہ سے بات نکلی ابھی ہو گئی فسانہ
سائرہ تجھ کو بہت یاد ہیں اس کی باتیںکیوں نہ کچھ وقت ترے ساتھ گزارا جائے
ترے پاؤں چھوتی وہ ساعتیں وہ تغیرات کی سبقتیںکسی پل کا جیسے کہیں بھی کوئی سرا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
وجود عشق کا کوئی سرا ملا نہیں ملاخودی ملی نہیں ملی خدا ملا نہیں ملا
میری اک شرٹ میں کل اس نے بٹن ٹانکا تھاشہر کے شور میں چوڑی کی کھنک آج بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books