aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sho.araa"
مدت سے نام سنتے تھے مومنؔ کا بارے آجدیکھا بھی ہم نے اس شعرا کے امام کو
جس دن سے اپنی بات رکھی شاعری کے بیچمیں کٹ کے رہ گیا شعرائے کرام سے
کچھ دہن ہی نہیں وہم شعرا کے نزدیکمو سے باریک کمر بھی ہے گمانی تیری
ان سے ملنے جلنے والے نامی شعرا ہیںاپنے بس کی بات نہیں ہے ایسا لگتا ہے
نوحے سنتی ہوں میں شعرا کے تو سر دھنتی ہوںکاش ہوتا کوئی میرا بھی بچھڑنے والا
شعرا آپ کو بھی خوب بناتے ہیں ریاضؔسب یہ کہتے ہیں کوئی آپ سا استاد نہیں
عظیم شعرا سے حاصل ہوئے ہیں یہ تحفےجو پڑھ رہا ہوں یہ میرا کلام تھوڑی ہے
نسیمؔ دزدیٔ مضموں نہ چھوڑیں گے شعرااگرچہ شہر کا تبدیل کوتوال ہوا
شعرا کھائیں گے کیا کیا نہ ابھی تو دھوکےسرو باندھے کوئی اس قد کو صنوبر باندھے
حسین آنکھوں کو جام لکھنا گلاب ہونٹوں پہ شعر لکھناقدیم شعرا کی جان چھوڑو ردا کی حرمت پہ شعر لکھو
گو تمہاری بھی غزل عمدہ ہے پروازؔ مگرآج کچھ شعرا غزل تم سے بھی بہتر لائے
شعرا میں نہ ہو کیوں شعر ہمارا اونچاکہ قد یار کا مضمون ہے باندھا اونچا
ملتے رہے ہیں ہم شعرائے کرام سےکم اہل دل تھے بیشتر اہل زباں ملے
شہروں شہروں مری رسوائی کا شہرا پہنچامجھ سا دنیا میں کوئی عاشق بد نام نہیں
اے سخیؔ خوب غزل تو نے کہیسن کے طبع شعرا لوٹ گئی
ناصریؔ پھر وہی ہم ہیں وہی شوریدہ سریپھر وہی حاضر بزم شعرا ہو جانا
امتحان شعرا بزم سخن میں توبہکیسی رکھی ہے ردیف اور سنا ہے تو سہی
شعرا و سامعین کی بھی بزم شعر میںاحسنؔ یہ آرزو ہے کوئی گل بدن رہے
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافلگرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
تیرا فراق جان جاں عیش تھا کیا مرے لیےیعنی ترے فراق میں خوب شراب پی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books