aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sifaat-e-shaah-e-najaf"
گویا تھا ایک عالم کا دریا چڑھا ہواشاہدؔ صفات شاہ نجف دیکھتے رہے
وقار شاہ ذوی الاقتدار دیکھ چکےظہور قدرت پروردگار دیکھ چکے
تری اے شاہ خوباں ہو بلا چٹوہ بوسہ دے کہ ہو جس کی صدا چٹ
اب تو جوش آرزو تسلیمؔ کہتا ہے یہیروضۂ شاہ نجف اللہ دکھلائے مجھے
کوئی ہے جو یہاں اس کربلا میں جان پر کھیلےکوئی ہے جو یہاں اب صورت شاہ نجف نکلے
اے شاہ بے خودی کبھی دیوانہ کر مجھےجب ہو چکوں دوانہ تو اچھا نہ کر مجھے
شاہ نجف کے نام کوں لوں آبروؔ سیں سیکھہادی کہو امام کہو رہ نما کہو
حسن شہہ لولاک جو چمکا شب معراججلووں سے نبی صبح تجلی شب معراج
مجھ کو بہ غور دیکھ کے کہنے لگا فقیرایسے مریض شاہ نجف دیکھتے ہیں بس
اے زلف پھیل پھیل کے رخسار کو نہ ڈھانککر نیم روز کی نہ شہ ملک شام حرص
محو عشق شہ خادم ہوں میں آثمؔ یکسرحسن پر جس کے ہیں یہ میرے دل و جاں نازاں
تمنا بڑھ نہ جائے حد سے زائدہمیں شاہ نجف اب یاد کیجے
مست عشق شہ خادم ہوں میں آثمؔ یکسرجس نے بخشا ہے مجھے بادۂ عرفاں کا ایاغ
ہم فقیرانہ غزل کہتے ہیں اے شاہ جہاںخیر ہو خیر ہو مصروف دعا ہوتے ہیں
یا شاہ نجف نام اشارہ میں ترا لوںہو جائے دم نزع زباں میرے اگر بند
غلامؔ شاہ فاضل کا کہے دل سوں سنو یارودیکھا میں شہہ محی الدیں مجھے پھر کیا دکھانا ہے
توصیف کوئی کر سکے کیا اے شہ عالمؔرتبہ ہے تیرے شعر کا گفتار سے عالی
نامہ پر ہما ہو مرا اے شہ بتاںلکھو گر استخواں سے بنا کر کبھو قلم
کرو نظر عطا اے شاہ عالیسنو دل کے کبھی اظہار میرے
دل لگاتا ہی گیا شاہ نجف کا نعرہجسم کرتا رہا اصرار کہ بیمار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books