aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sikandar"
کیا کیا خضر نے سکندر سےاب کسے رہنما کرے کوئی
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلاقرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا
سجائے پھرتے تھے جھوٹی انا جو چہروں پروہ لوگ قصر سکندر میں جا کے لیٹ گئے
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارامٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
مشہور ہیں سکندر و جم کی نشانیاںاے داغؔ چھوڑ جائیں گے ہم یادگار دل
چہرے پہ مل رہا ہوں سیاہی نصیب کیآئینہ ہاتھ میں ہے سکندر نہیں ہوں میں
آنکھوں کی دہلیز پہ آ کر بیٹھ گئیتیری صورت خواب سجا کر بیٹھ گئی
بیابانوں پہ زندانوں پہ ویرانوں پہ کیا گزریجہان ہوش میں آئے تو دیوانوں پہ کیا گزری
صاحب جاہ و شوکت و اقبالاک ازاں جملہ اب سکندر تھا
رہیں ارتھی سے باہر ہاتھ اس کا قول ہے یہنہ کچھ بھی ساتھ جائے گا سکندر جانتا ہے
سکندر کی خاطر بھی ہے سد بابجو دارا بھی ہو تو مدارا نہیں
جن کی آنکھوں میں تھا سرور غزلان غزالوں کی یاد آتی ہے
اسدؔ جز آب بخشیدن ز دریا خضر کو کیا تھاڈبوتا چشمۂ حیواں میں گر کشتی سکندر کی
معجزے عشق دکھاتا ہے سکندرؔ صاحبچوٹ تو اس کو لگی دیکھیے چوٹل ہوا میں
نہ سکندر ہے نہ دارا ہے نہ قیصر ہے نہ جمبے محل خاک میں ہیں قصر بنانے والے
خواہش ہوس کے روپ میں اچھی نہیں لگیدنیا کو فتح کر کے سکندر نہیں گیا
ڈھونڈتے رہتے ہیں سب لوگ لکیروں میں جسےوہ مقدر بھی سکندر کا پتہ پوچھتا ہے
آج تک آئینہ وش حیران ہے اس فکر میںکب یہاں آیا سکندر کب روانہ ہو گیا
حوصلہ بھلے نہ دو اڑان کاتذکرہ تو چھوڑ دو تھکان کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books