تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "simto"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "simto"
غزل
شرم سے تم کو سمٹنا ہے تو سمٹو حسن سے
دل میں بن جاؤ سویدا پتلیوں میں تل بنو
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
غزل
اس کی ہتھیلی کے دامن میں سارے موسم سمٹے تھے
اس کے ہاتھ میں جاگی میں اور اس کے ہاتھ سے اجلی میں
کشور ناہید
غزل
اپنے اپنے دل کے اندر سمٹے ہوئے ہیں ہم دونوں
گم صم گم صم میں بھی بہت ہوں کھویا کھویا تو بھی ہے