aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siyah-post"
پھر سیہ پوش ہوئی شام نظر میں رکھناتم یہ بے دردیٔ ایام نظر میں رکھنا
داخلہ منع ہے رنگوں کا جہاںہم اسی شہر سیہ پوش میں ہیں
لمحۂ وصل میں ہوس درکارعشق کیا ہے سیاہ پوش میاں
تہ بہ تہ ظلمتیں ہیں جنبش میںرینگتے ہیں سیاہ پوش اژدر
روح افسردہ طبیعت مری غم کوش ہوئیزندگی اپنے ہی ماتم میں سیہ پوش ہوئی
نیلگوں کیوں نہ ہو حصار رنگہے سیہ پوش خانۂ ماتم
ماتم ہے بپا ترک محبت کا مرے گھرکچھ لمحے سیاہ پوش مرے در پہ کھڑے ہیں
بت کدہ ہو گیا سنسان ترے جانے سےعمر بھر خانۂ کعبہ بھی سیہ پوش رہا
میرے ماتم میں نہیں اپنی رقم کے غم میںشہر کا بنیا سیہ پوش ہوا میرے بعد
سیارۂ گناہ کا سایہ جدھر پڑاتارے سیاہ پوش تھے سورج گہن میں تھا
تنہا ترے ماتم میں نہیں شام سیہ پوشرہتا ہے سدا چاک گریبان سحر بھی
اس زلف کی تاثیر سے آنسو ہیں سیہ پوشسامان الم اشک کی محفل نے دکھایا
کچھ سیہ پوش چراغوں کا بھلا کیا مذکوراژدہے کھا گئے مہتاب نگر آخر کار
مدتوں بعد نقاب اس نے اٹھائی رخ سےسر بسر شعلہ وہ نکلا جو سیہ پوش رہا
اس بار وہ شعلہ نئے انداز سے بھڑکااک آن میں سو بار سیہ پوش ہوا میں
اب تک اک شمع سیہ پوش ہوں صحرا صحراتجھ سے چھٹ کر نہ ملی رہ گزر خواب مجھے
جاتا رہا نگاہ سے جوں موسم بہارآج اس بغیر داغ جگر ہیں سیاہ پوش
کیوں عرصۂ افلاک سیہ پوش ہے بولوکس طرح زمیں ہو گئی گلنار مری جاں
سوچا نہ تھا کہ ابر سیہ پوش سے کبھیکوندے تیرے بدن کے مرے نام آئیں گے
کہا کسی نے سیہ پوش ہو گیا خورشیدؔسنا کسی نے دم کہکشاں نکلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books