aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "so.ntii"
گٹھڑی کال رین کی سونٹی سے لٹکائےاپنی دھن میں دھیان نگر کو گئے کیا کیا لوگ
بات نہیں سنتی ہو کیوںغزلیں بھی تو سنتی ہو
جاگتا ہوں میں ایک اکیلا دنیا سوتی ہےکتنی وحشت ہجر کی لمبی رات میں ہوتی ہے
دھندلائی ہوئی شاموں میں کوئی پرچھائیں سی پھرتی رہتی ہےمیں آہٹ سنتی ہوں جس کی وہ وہم نہیں سایہ بھی نہیں
کن نیندوں اب تو سوتی ہے اے چشم گریہ ناکمژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا
دن کو سوتی ہے محبت کی کشش آنکھوں میںرات کو چاند ستاروں کی کہانی مانگے
نظر جو تجھ پہ رکے تو ذرا نہیں سنتیکہاں ثواب میں ہے یہ کہاں گناہ میں ہے
میں اپنے دل کی کہتا ہوںتم اپنے دل کی سنتی ہو
سنتی رہی میں سب کے دکھ خاموشی سےکس کا دکھ تھا میرے جیسا بھول گئی
جو سوتی بھیڑ باعث غوغا جگائے پھردروازہ گھر کا اس سگ دنیا پہ بھیڑ تو
خموشی سنتی ہے جب اپنی آوازتو سینوں میں دفینے بولتے ہیں
کیا دھوم بھی نالوں سے مچائی نہیں جاتیسوتی ہوئی تقدیر جگائی نہیں جاتی
ستارے جاگتے ہیں رات لٹ چھٹکائے سوتی ہےدبے پاؤں کسی نے آ کے خواب زندگی بدلا
روح سنتی ہے محبت میں بدن بولتے ہیںلفظ پیرایۂ اظہار نہیں ہوتا یار
ہم شب ہجر میں جب سوتی ہے ساری دنیاذکر کرتے ہیں ترا چھٹکے ہوئے تاروں سے
سات سروں کی لہروں پہ ہلکورے لیتے پھول سے ہیںاک مدہوش فضا سنتی ہے اک چڑیا کے گانے کو
آہ کب تک میں بکوں تیری بلا سنتی ہےباتیں لوگوں کی جو کچھ دل مجھے سنواتا ہے
میں سسی کی طرح سوتی رہی اور چل دیے تمبتا دیتے اگر جانا ضروری ہو گیا تھا
ہم نشیں خاموش دیواریں بھی سنتی ہیں یہاںرات ڈھل جائے تو پھر چھیڑیں گے افسانہ کوئی
سوتی جاگتی گڑیا بن کرتیرا عکس مجھے تکتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books