aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soor sagar volume 002 ebooks"
مرے ساغر میں مے ہے اور ترے ہاتھوں میں بربط ہےوطن کی سر زمیں میں بھوک سے کہرام ہے ساقی
کر چکے جنس محبت کا وہ سودا ساحرؔجن کی ہر پھر کے نظر سود و زیاں تک پہنچے
غم کو ٹالا بہت مگر ساحرؔیہ بلا عشق ہی کے سر آئی
اب کون یہ سمجھے گا سفرؔ بر سر مقتلہم لرزہ بر اندام ہیں یا جھوم رہے ہیں
اک یاد سر شام سفر کرتی رہے گیاور قریۂ جاں کوئے بتاں ہوتا رہے گا
میری خودداری اجازت نہیں دیتی ساغرؔسر در غیر پہ اپنا میں جھکاؤں کیسے
اس نے یہ کہا ساگرؔ سن کے میری غزلوں کوکر دیا ہے دل دادہ شعر ایسے کہتے ہو
راز سر بستہ کی طرح ساحرؔابھی خود پر کھلا نہیں ہوں میں
میں اک چراغ سر رہ گزار ہوں ساحرؔہوا کے ساتھ بالآخر ہوا نہ ہو جاؤں
لطف کلام یہ کہ حسیں سن کے ہوں فداصفدرؔ وہ شعر کیا ہے کہ جس میں مزہ نہ ہو
آپ تھے صفدرؔ سر محفل کسی کے شکوہ سنجآپ کہتے تھے کہ سینے میں ہمارے دل نہیں
کلام عاشقانہ سن کے ہر شاعر یہ کہتا ہےتمہاری نظم صفدرؔ بڑھ گئی ہے نظم بیدلؔ پر
داغ ایسے دئے یاران وطن نے صفدرؔجی نہیں چاہتا اب سوئے وطن جانے کو
ہاتھ ظالم نے سوئے چرخ اٹھائے صفدرؔلے مبارک ترے مرنے کی دعا ہوتی ہے
اگی ہے فصل نجات جیسے خزاں میں صفدرؔیوں سر بریدہ بدن پڑے ہیں مسافروں کے
کہوں تو کس سے کہوں آ کے اب سر منزلسفر تمام ہوا ہم سفر نہیں آیا
سحرؔ سوئے مقتل بھی اف تک نہ کرنایہی انتہاٸے وفاٸے صنم ہے
سن کے ساحرؔ کی غزل اس نے کہاشاعری جادوگری ہونے لگی
جو پہنچا مے کدہ میں چھوڑ کر دیر و حرم ساحرؔجھکا سر ذوق مستی میں زہے تاثیر مے خانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books