aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soyaa"
آج ملنے کی خوشی میں صرف میں جاگا نہیںتیری آنکھوں سے بھی لگتا ہے کہ تو سویا نہ تھا
اتنے روشن چہرے پر بھیسورج کا ہے سایا چاند
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھایوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں
مل کر جدا ہوئے تو نہ سویا کریں گے ہماک دوسرے کی یاد میں رویا کریں گے ہم
میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویاکہ دل کا زہر مری چشم تر سے نکلا تھا
ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میںلیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں
کون دہرائے پھر وہی باتیںغم ابھی سویا ہے جگائے کون
بھیگ چلیں اب رات کی پلکیںتو اب تھک کر سویا ہوگا
دل منافق تھا شب ہجر میں سویا کیسااور جب تجھ سے ملا ٹوٹ کے رویا کیسا
کھلی آنکھوں میں سپنا جھانکتا ہےوہ سویا ہے کہ کچھ کچھ جاگتا ہے
سویا ہوا تھا شہر کسی سانپ کی طرحمیں دیکھتا ہی رہ گیا اور چاند ڈھل گیا
بدن چراتے ہوئے روح میں سمایا کرمیں اپنی دھوپ میں سویا ہوا ہوں سایا کر
کہہ کے سویا ہوں یہ اپنے اضطراب شوق سےجب وہ آئیں قبر پر فوراً جگا دینا مجھے
عجب سی گونج اٹھتی در و دیوار سے ہر دمیہ خوابوں کا خرابہ ہے یہاں سویا نہیں جاتا
یہ موت ہے یا کوئی آخری وصال کے بعدعجب سکون میں سویا ہوا سا لگتا ہے
ہوائیں اوڑھ کر سویا تھا دشمنگئے بے کار سارے وار میرے
پھر اس طرح کبھی سویا نہ اس طرح جاگاکہ روح نیند میں تھی اور جاگتا تھا میں
بچھڑ کر تجھ سے میں شب بھر نہ سویا کون رویابجز میرے یہ دکھ بھی کس نے جھیلا میں اکیلا
ہے تعجب آج تک بھی عشق کیوں رسوا نہیںدرد بے آواز سا ہے غم کا بھی سایہ نہیں
رات گئے سویا تھا لیکنتجھ سے پہلے جاگ اٹھا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books