aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suit"
رنگ کیسا ہو یہ سوچو گے تو یاد آؤں گاجب نیا سوٹ خریدو گے تو یاد آؤں گا
بہت اچھا سا کوئی سوٹ پہنو تنگ دستی میںاجالوں میں چھپی ان بدلیوں کو کون دیکھے گا
اس نے بھی کم وقت لگایا آج اپنی تیاری میںمیں بھی میچ نہیں کر پایا ٹائی اس کے سوٹ کے ساتھ
جس بکسے میں تیرے سوٹ رکھے ہیں نااس میں میری جینس بھی رکھی ہوئی ہے دوست
کسی کے ہجر میں بھولی ہوں باقی رنگ سارےمری الماری میں ہر سوٹ اب کالا رکھا ہے
اڑ نہ پائی ایک لڑکی آسماں میں جو کبھیضد ہے اس کی سوٹ اس کو آسمانی چاہئے
گورخر کی دھاریوں کو دیکھ لوسوٹ چوپائے بھی لیتے ہیں سلا
سستی سے سستی شادی میںمہنگے والا سوٹ گیا ہے
اچھا سا سوٹ جسم پر اپنے سجا کے وہخوش ہے کہ جیسے گھر کی بھی حالت بدل گئی
سفاری سوٹ میں ٹاٹا سفاری لے کے نکلا ہےوہ لیکن ذہن و دل پر بوجھ بھاری لے کے نکلا ہے
خریدا اور سلایا بھی استری بھی کیامگر سمجھ نہیں آتی وہ سوٹ کب پہنیں
نام ہی میرا وجےؔ ہے دھیان رکھناسوٹ کرتی ہی نہیں ہے ہار مجھ پر
یہ سوٹ یہ ٹائی خیر تو ہےکیا سمجھیں اس تیاری کو
کسی بھی طرح سے ممکن کہاں ہے یہ عشرتؔکہ اشک سوٹ کریں خوش خصال آنکھوں کو
کیوں مشینوں کی طرح بے حس ہوئے جاتے ہیں ہمیوں ہی پہنا سوٹ بوٹ اور ٹائی رہ جائے تو پھر
نیا ماں نے محبت سے سیا تھاپرانے سوٹ سے بستہ ہمارا
کسی کسی کو ہی دیتا ہے لمس کی حدتہر ایک سوٹ کو وہ استری نہیں کرتا
سوئی دھاگہ محبت نے دیا تھاتو کچھ سینہ پرونا چاہیے تھا
تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچوبھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے
مسکتی چولی تو لوگوں سے چھپ کے سینے کووہ تاگے بٹتا تھا اور میں سوئی پروتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books