aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suuliyo.n"
جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑاسولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے
ہر زمانے میں ثبوت عشق مانگا جائے گالال ماؤں کے چڑھیں گے سولیوں پر اور بھی
ٹہنیوں کی زینت تھے سولیوں پہ لٹکے ہیںخشک زرد پتے جو موسموں کے مارے ہیں
سورج کی برچھیوں سے مرا جسم چھد گیازخموں کی سولیوں پہ مری رات کٹ گئی
چپ کی چادر تان کر اہل قفس کے واسطےسولیوں پر بولنے کا مشورہ اچھا لگا
سولیوں کو مرے اشکوں سے اجالا جائےداغ مقتل کے مرے خون سے دھوئے جائیں
سولیوں پہ جھولے گا بد نہاد ہر منصفمنصفی کا جب بھی ہم خود نصاب لکھیں گے
حق کی جو آواز تھےسولیوں پر چڑھ گئے
میں سوچتا ہوں کہ سورج کدھر سے نکلے گاجو سولیوں کی طرح ہر جگہ گڑی ہے شب
چڑھ گئے ہیں سولیوں پر بے گناہوں کے بدنوقت کی ظالم ہوا کیسی قیامت ڈھا گئی
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفرزندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہےڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر
وقت کے ساتھ ہے مٹّی کا سفر صدیوں سےکس کو معلوم کہاں کے ہیں کدھر کے ہم ہیں
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دومیں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
خراب صدیوں کی بے خوابیاں تھیں آنکھوں میںاب ان بے انت خلاؤں میں خواب کیا دیتے
جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاںاس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
تم اپنے چاہنے والوں کی بات مت سنیوتمہارے چاہنے والے دوانے ہو گئے ہیں
وسیمؔ صدیوں کی آنکھوں سے دیکھیے مجھ کووہ لفظ ہوں جو کبھی داستاں نہیں ہوتا
کہاں ہے تو کہ یہاں جل رہے ہیں صدیوں سےچراغ دیدہ و محراب دیکھنے کے لیے
صوفیوں کے جو نہ تھا لائق صحبت تو مجھےقابل جلسۂ رندانہ بنایا ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books