aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa-had-e-ehsaas"
تصورات کے حسرت کدے میں کون آیاچراغ تا حد احساس جلتے جاتے ہیں
تا حد نظر چاندنی اس طرح کھلی ہےجیسے ترے ہونٹوں کی ہنسی پھیل گئی ہے
زمیں میں رہ کے بھی تا حد آسماں دیکھوںمجھے تو آ رہے ہو تم نظر جہاں دیکھوں
ویسے دیکھیں تو یہ تا حد نظر رہتے ہیںدر بہ در پھر بھی یہاں لوگ مگر رہتے ہیں
ہے تا حد نظر نیلا سمندربدن میں پھڑپھڑاتا ہے کبوتر
دور تا حد افق منظر سنہرا ہو گیارفتہ رفتہ شام کا ہر رنگ گہرا ہو گیا
منجمد آخر ہے کیوں تا حد منظر پھیل جاچار جانب اے مرے خوں کے سمندر پھیل جا
ہے سلگتی دھوپ تا حد نظرلائے تھے ہم ایک سورج مانگ کر
تا حد نظر آج جو پھیلا ہے سمندراک سویا ہوا دیوتا لگتا ہے سمندر
چمن سا دشت تا حد نظر کتنا حسیں ہےتو میرا ہم قدم ہے تو سفر کتنا حسیں ہے
پیاس بڑھتی ہوئی تا حد نظر پانی تھارو بہ رو کیسا عجب منظر حیرانی تھا
کانٹے ہی کانٹے ہیں تا حد نظرپھر بھی تازہ ہے مرا عزم سفر
تا حد نظر عرش پے پھیلا جو دھواں ہےفریاد ہے ماتم ہے بپا آہ و فغاں ہے
تا حد نظر کوئی بھی دم ساز نہیں ہےیا پھر مری چیخوں میں ہی آواز نہیں ہے
تا حد نظر کوئی مکاں ہے نہ مکیں ہےدل وقت کے مقتول فسانوں کی زمیں ہے
دور تا حد نظر آب شجر کچھ بھی نہیںجانے کیا کیا تھا نگاہوں میں مگر کچھ بھی نہیں
تا حد بینائی اندر باہر حوریہ کیسا منظر ہے منظر منظر حور
تا حد نظر برہمیٔ کون و مکاں ہےدیکھے سے تو لگتا ہے کہ آغاز جہاں ہے
ذات سے تا بہ حد ذات گزر جاؤں میںمجھ کو اتنا نہ سمیٹو کہ بکھر جاؤں میں
ہم یوں ہی کسی سے خلش جاں نہیں کہتےروداد الم تا حد امکاں نہیں کہتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books