aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa.dii"
تدی قدر عاشق کی بوجھے سجنکسی ساتھ اگر تجھ کوں یاری لگے
جو ترے دل سے تڑی پار ہوا کرتا تھامرگ تنہائی سے دو چار ہوا کرتا تھا
بھروسہ اس بت عیار کے وعدے پہ ہے تم کوجناب دل مجھے تو یہ تڑی معلوم ہوتی ہے
شکل مژگاں نہ خار کی سی ہےہم نے تاڑی کٹار کی سی ہے
پھر کیوں وہی تکرار تعدی و تسلیانداز میں کچھ آپ کے ابہام نہیں ہے
تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
بے قراری سی بے قراری ہےوصل ہے اور فراق طاری ہے
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہےپہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
یقیں کا راستہ طے کرنے والےبہت تیزی سے واپس آ رہے ہیں
کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشقجان کا روگ ہے بلا ہے عشق
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہےیہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤسکوت مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
شاخ پر کوئی قہقہہ تو کھلےکیسی چپ سی چمن پہ طاری ہے
اشک آنکھوں میں کب نہیں آتالوہو آتا ہے جب نہیں آتا
یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوںاب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں
راہ دور عشق میں روتا ہے کیاآگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books