aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taaki"
لگنے نہ دے بس ہو تو اس کے گوہر گوش کو بالے تکاس کو فلک چشم مہ و خور کی پتلی کا تارا جانے ہے
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشقجان کا روگ ہے بلا ہے عشق
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہےیہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھیکہ مقدور تک تو دوا کر چلے
اشک آنکھوں میں کب نہیں آتالوہو آتا ہے جب نہیں آتا
یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوںاب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں
راہ دور عشق میں روتا ہے کیاآگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہتدل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
کل شام چھت پہ میر تقی میرؔ کی غزلمیں گنگنا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
طاق ابرو میں صنم کے کیا خدائی رہ گئیاب تو پوجیں گے اسی کافر کے بت خانے کو ہم
تاکہ دنیا کی دل کشی نہ گھٹےنت نئے پیرہن میں آیا کرو
عشق سے جا نہیں کوئی خالیدل سے لے عرش تک بھرا ہے عشق
کل سیر کیا ہم نے سمندر کو بھی جا کرتھا دست نگر پنجۂ مژگاں کی تری کا
غم رہا جب تک کہ دم میں دم رہادل کے جانے کا نہایت غم رہا
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہوایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
آرزوئیں ہزار رکھتے ہیںتو بھی ہم دل کو مار رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books