aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tab-e-garmii-e-raftaar"
یک قلم کاغذ آتش زدہ ہے صفحۂ دشتنقش پا میں ہے تب گرمی رفتار ہنوز
شوخیٔ گرمئی رفتار دکھاتے نہ چلوفتنۂ حشر کو سیماب بتاتے نہ چلو
اے عمر رواں گرمئ رفتار کہاں تکگردش میں رہیں صورت پرکار کہاں تک
ہوائے گرمیٔ سود و زیاں سے روٹھ گئےذرا سی بات پہ سارے جہاں روٹھ گئے
مجھ کو دماغ گرمئ بازار ہے کہاںافسردگی میں لذت گفتار ہے کہاں
ستم گرمیٔ صحرا مجھے معلوم نہ تھاخشک ہو جائے گا دریا مجھے معلوم نہ تھا
نشاط روح وجہ گرمئ محفل نہیں ہوتاوہ اک نغمہ جو آواز شکست دل نہیں ہوتا
گرمیٔ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیںہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
سردی و گرمی و برسات میں آ جاتا ہےمجھ سے ملنے وہ مضافات میں آ جاتا ہے
نکلتی ہے تپش میں بسملوں کی برق کی شوخیغرض اب تک خیال گرمیٔ رفتار قاتل ہے
اللہ رے یہ گرمیٔ بازار محبتخود حسن ازل بھی ہے خریدار محبت
ہم زمانے کے رخر و فتار کی باتیں کریںاب وہ لطف گرمیٔ رفتار جانانا گیا
گرمئ شوق نظارہ کا اثر تو دیکھوگل کھلے جاتے ہیں وہ سایۂ تر تو دیکھو
گرمی پہلوئے دلدار نے سونے نہ دیامجھ کو رنگینی افکار نے سونے نہ دیا
دکھائی کیوں نہ مجھے آ کے گرمیٔ رفتاربلا سے آپ کی میرا بخار بڑھ جاتا
کتنا بڑا عذاب ہے باطن کی کشمکشآئینہ سب کا گرمیٔ جوہر سے کٹ گیا
شوق کی آگ نفس کی گرمی گھٹتے گھٹتے سرد نہ ہوچاہ کی راہ دکھا کر تم تو وقف دریچہ و بام ہوئے
چراغ زندگی ہے یا بساط آتش رفتہجلا کر روشنی دہلیز جاں پر سوچتے رہنا
گرمی پہلو یہی تشکیک و لا علمی کی آنچذوق گمشدگی سے ہم ہیں با خبر یا با ہنر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books