aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taba.o.n"
پختہ طبعوں پر حوادث کا نہیں ہوتا اثرکوہساروں میں نشان نقش پا ملتا نہیں
کرے ہے کچھ سے کچھ تاثیر صحبت صاف طبعوں کیہوئی آتش سے گل کی بیٹھتے رشک شرر شبنم
تنگ آ کر جسم کو اے روح چھوڑا چاہئےطفل طبعوں کے لیے مٹی کا گھوڑا چاہئے
اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھےتباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا
مری دل کی تباہی کی شکایت پر کہا اس نےتم اپنے گھر کی چیزوں کی حفاظت کیوں نہیں کرتے
اور تو کچھ نہیں کیا میں نےاپنی حالت تباہ کر لی ہے
سارے رشتے تباہ کر آیادل برباد اپنے گھر آیا
ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میںہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
کوچ ہے خوابوں سے تعبیروں کی سمتوں میں تو پھرجائیے پر دم بہ دم برباد جاتے جائیے
رسوائے دہر گو ہوئے آوارگی سے تمبارے طبیعتوں کے تو چالاک ہو گئے
زندگی اپنے روگ سے ہے تباہاور درماں کی کچھ سبیل نہیں
دنیائے دل تباہ کئے جا رہا ہوں میںصرف نگاہ و آہ کئے جا رہا ہوں میں
آنکھیں مجھے تلووں سے وہ ملنے نہیں دیتےارمان مرے دل کے نکلنے نہیں دیتے
ہمیں ہماری انائیں تباہ کر دیں گیمکالمے کا اگر سلسلہ نہیں کرتے
دل کا تھا ایک مدعا جس نے تباہ کر دیادل میں تھی ایک ہی تو بات وہ جو فقط سہی گئی
دوا سے فائدہ مقصود تھا ہی کب کہ فقطدوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے
تم سے بے جا ہے مجھے اپنی تباہی کا گلہاس میں کچھ شائبۂ خوبی تقدیر بھی تھا
اے دل تباہ غم یہ ہےرسوا ان کی ذات ہو گئی
اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشنزوال آدم خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books