aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabaahii"
مری دل کی تباہی کی شکایت پر کہا اس نےتم اپنے گھر کی چیزوں کی حفاظت کیوں نہیں کرتے
ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میںہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
تم سے بے جا ہے مجھے اپنی تباہی کا گلہاس میں کچھ شائبۂ خوبی تقدیر بھی تھا
کیا سانحہ یاد آیا رزمیؔ کی تباہی کاکیوں آپ کی نازک سی آنکھوں میں نمی آئی
تم نہ کر پاؤگے اندازہ تباہی کا مریتم نے دیکھا ہی نہیں کوئی شجر شام کے بعد
ذکر جب ہوگا محبت میں تباہی کا کہیںیاد ہم آئیں گے دنیا کو حوالوں کی طرح
تیری بربادی پہ اب آنسو بہاؤں کس لیےمیں تو خود اپنی تباہی پر بھی رو سکتا نہیں
جس تباہی سے لوگ بچتے تھےوہ سر عام ہو رہی ہے اب
خوشی کا ساتھ ملا بھی تو دل پہ بار رہامیں آپ اپنی تباہی کا ذمے دار رہا
میں بہت تیز چلا اپنی تباہی کی طرفاس کے چھٹنے کا سبب نرم خرامی نکلا
اے دوست کہیں تجھ پہ بھی الزام نہ آئےاس میری تباہی میں ترا نام نہ آئے
درس عبرت ہے مرے دل کی تباہی طالبؔخاک میں ایسا ملایا ہے کہ جی جانتا ہے
دیدہ و دل کی تباہی مجھے منظور مگران کا اترا ہوا چہرہ نہیں دیکھا جاتا
اللہ اللہ دوست کو میری تباہی پر یہ نازسوئے دشمن دیکھتا ہے داد پانے کے لیے
تم اپنی تباہی کا ماتم تو کر لومرے حال پہ مسکرانے سے پہلے
اس کے ہاتھوں میں تباہی کے سوا کچھ بھی نہیںکچے پھل کاٹ گراتا ہے چلا جاتا ہے
زمانے بھر میں ہیں چرچے مری تباہی کےمیں ڈر رہا ہوں کہیں کوئی تیرا نام نہ لے
یہ محلات شاہی تباہی کے ہیں منتظرگرنے والے ہیں ان کے علم صبر کر صبر کر
وہ پشیماں ہیں تباہی پہ مرییہ بھی ان کی ہی خطا ہو جیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books