aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabarrukaat"
یہ صبح و شام ملاقات ہے اجیرن سیکبھی کبھار کا ملنا تبرکات میں تھا
ہر ایک شخص کو تھی خواہش گزند وہاںکہ اس کا دار بھی جیسے تبرکات سے تھا
محفوظ میں نے رکھے جنوں کے تبرکاتدامن اگر پھٹا تو گریباں کیا گیا
مجنوں کے بعد طوق و سلاسل ہمیں ملےہم نے تبرکات یہ سب پیر کے لئے
یہ زائران علی گڑھ کا خاص تحفہ ہےمری غزل کا تبرک دلوں کی برکت ہے
اسے تبرک حیات کہہ کے پلکوں پر رکھوںاگر مجھے یقین ہو یہ راستے کی گرد ہے
بزرگوں کو تبرک کی طرح رکھو مکانوں میںبلائیں رد کئے جانے سے گھر آباد ہوتے ہیں
ہر تار کا دامن کے مرے کر کے تبرکسربستہ ہر اک خار بیابان ہے موجود
راستے شام کو گھر لے کے نہیں لوٹیں گےہم تبرک کی طرح راہوں میں بٹ جائیں گے
کیوں نہ رکھوں میں تبرک کی طرحغم ملا ہے عشق کی درگاہ سے
یہ گل جو ہم نے ہاتھ پہ کھائے ہیں روبروہم کو یہی ملا ہے تبرک حضور کا
ہماری خاک تبرک سمجھ کے لے جاؤہماری جان محبت کی لو میں جلتی تھی
چڑھا لیتے ہیں سب تبرک سمجھ کرنہ وسکی نہ ٹھرا نہ رم دیکھتے ہیں
مجھے ہوٹل بھی خوش آتا ہے اور ٹھاکر دوارہ بھیتبرک ہے مرے نزدیک پرشاد اور مٹن دونوں
اے مری جان آرزو مانع التفات کیاہوگا نہ وقف دل کبھی کیف تبسمات کیا
پھر اک برپا ہوئی صحرا میں مجلستبرک میں بٹے کرتے ہمارے
صلیب و دار کی سب رحمتوں کے پیش نظروہ تبرک کرتے ہوئے حرص عز و جاہ چلے
تبرک تھے مری توبہ کے ٹکڑےبجائے نقل محفل میں بٹے ہیں
رات مقتل میں خدا جانے وہ کس کا قتل تھاجو تبرک بن کے سارے قاتلوں میں بٹ گیا
یہ جو ہے عاشقی تبرک ہےاور یہ دائمی تبرک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books