aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabla"
گلیوں میں شام ہوتے ہی نکلے حسین لوگہر رہ گزر پہ طبلۂ عطار کھل گیا
جس کے جھونکے سے صبا طبلۂ عطار بنےہے وہ باد سحر عطر فشان دہلی
دل کو طبلہ سمجھ رکھا ہے کیاجو بھی آیا بجا کے چھوڑ گیا
خاک سے پھول نکلتے ہیں مہکتا ہے چمنکیا زمیں طبلۂ عطار لیے پھرتی ہے
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
اب تو خورشید کو گزرے ہوئے صدیاں گزریںاب اسے ڈھونڈنے میں تا بہ سحر جاؤں گا
جی میں کیا کیا ہے اپنے اے ہمدمپر سخن تا بلب نہیں آتا
پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالےرکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
ترے جواہر طرف کلہ کو کیا دیکھیںہم اوج طالع لعل و گہر کو دیکھتے ہیں
قسم جو کھائیے تو طالع زلیخا کیعزیز مصر کا بھی صاحب اک غلام لیا
وہ اک جمال جلوہ فشاں ہے زمیں زمیںمیں تا بہ آسماں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
طبل و علم ہی پاس ہے اپنے نہ ملک و مالہم سے خلاف ہو کے کرے گا زمانہ کیا
بک جاتے ہیں ہم آپ متاع سخن کے ساتھلیکن عیار طبع خریدار دیکھ کر
ایک عالم نظر آئے گا گرفتار تمہیںاپنے گیسوئے رسا تا بہ کمر جانے دو
ترے مقام کو انجم شناس کیا جانےکہ خاک زندہ ہے تو تابع ستارہ نہیں
اب اپنے آپ کو ڈھونڈیں کہاں کہاں جا کرعدم سے تا بہ عدم اپنا نقش پا نکلا
کیا جانے کب کس ساعت میں طبع رواں ہو جائےیہ دریا بے موسم بھی طغیانی کرتا ہے
سب بھٹکتے ہیں اپنی گلیوں میںتا بہ خود کوئی باریاب نہیں
پوری آواز سے اک روز پکاروں تجھ کواور پھر میری زباں پر ترا تالا لگ جائے
کافر ہے تو ہے تابع تقدیر مسلماںمومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الٰہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books