aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tafazzul"
اپنا یہ منہ تو نہ تھا آپ تلک ہم پہنچیںآپ کا جب کہ ہوا ہم پہ تفضل پہنچے
نہیں ہوتا ہوں ملنے سیں کبھی سیرترے من کے تفضل کی قسم ہے
مٹ گئے ہائے مکیں اور مکان دہلینہ رہا نام کو بھی نام و نشان دہلی
زحال مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاںکہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
بڑے تحمل سے رفتہ رفتہ نکالنا ہےبچا ہے جو تجھ میں میرا حصہ نکالنا ہے
تخیل کو بری کرنے لگا ہوںمیں ذہنی خود کشی کرنے لگا ہوں
مجھے سطح غم پر ابھی تیرنے دومیں ڈوبا تو ڈوبا تغزل کا تارا
کلام عروض تغزل خیال ذوق جمالبدن کے جام نے الفاظ کی صراحی بھری
قائم ہے مجھ میں میرے تخیل کی سلطنتبے تاج بادشا ہوں میں اپنے وجود میں
تحمل اے محبت ہجر پتھریلا علاقہ ہےتجھے اس راستے پر تیز رفتاری نہیں کرنی
لکد کوب حوادث کا تحمل کر نہیں سکتیمری طاقت کہ ضامن تھی بتوں کی ناز اٹھانے کی
اس جان تغزل نے جب بھی کہا کچھ کہئےمیں بھول گیا اکثر یاد آئی ہوئی غزلیں
لطیف تھا وہ تخیل سے خواب سے نازکگنوا دیا اسے ہم نے ہی آزمانے میں
کیا ہے وعدۂ فردا انہوں نے دیکھیے کیا ہویہاں صبر و تحمل آج ہی سے ہو نہیں سکتا
گزر رہے ہیں مرے دن اسی تفاخر میںکہ اگلا قیس مرے خاندان سے ہوگا
دل سختیوں سے آئی طبیعت میں نازکیصبر و تحمل قلق جاں نہیں رہا
اسدؔ اے بے تحمل عربدہ بیجا ہے ناصح سےکہ آخر بے کسوں کا زور چلتا ہے گریباں پر
یہ جو کچھ دیکھتے ہیں ہم فریب خواب ہستی ہےتخیل کے کرشمے ہیں بلندی ہے نہ پستی ہے
ہم بنائیں گے یہاں ساغرؔ نئی تصویر شوقہم تخیل کے مجدد ہم تصور کے امام
جب کبھی یاد دلایا ہے تخیل نے تمہیںاس طرح یاد دلایا ہے کہ جی جانتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books