aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahayyur"
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہینہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی
منتظر کب سے تحیر ہے تری تقریر کابات کر تجھ پر گماں ہونے لگا تصویر کا
وہ جو تھے شہر تحیر ترے پر فن معماروہی پر فن تجھے ڈھانے کے لیے نکلے ہیں
اس تحیر کے کارخانے میںانگلیاں کاٹتے رہا کیجے
ڈھونڈا کرو جہان تحیر میں عمر بھروہ چلتی پھرتی چھاؤں ہے میں نے کہا نہ تھا
تو وہ بد خو کہ تحیر کو تماشا جانےغم وہ افسانہ کہ آشفتہ بیانی مانگے
یہ آنکھ پردہ ہے اک گردش تحیر کایہ دل نہیں ہے بگولہ اچھل رہا ہے میاں
کیا عجب کار تحیر ہے سپرد نار عشقگھر میں جو تھا بچ گیا اور جو نہیں تھا جل گیا
تحیر نے اسے دیکھا ہے اکثرخرد کہتی ہے جس کو لا مکانی
شاید میں غلط دور میں اترا ہوں زمیں پرہر شخص تحیر سے مجھے دیکھ رہا ہے
شمع سے ہے بزم انگشت تحیر در دہنشعلۂ آواز خوباں پر بہ ہنگام سماع
ایک بار آؤ کبھی اتنے اچانک پن سےنا امیدی کو تحیر کی سزا دے جاؤ
وہ مجھ کو دیکھ رہا ہے عجب تحیر سےنہ جانے جھونک میں کیا کچھ اسے بتا گیا ہوں
جز تحیر گرد باد زیست میںکوئی منظر غیر فانی بھی نہیں
یہ تحیر ہے کہ نظارہ کہ افسون جمالسامنے پیکر آہو رم آہو دل پر
کس کی بیگانہ وشی سے یہ تحیر آیاکہ اب اپنے بھی نظر آتے ہیں بیگانے سے
ہجر صدیوں کے تحیر کی گرہ کھولے گااک زمانے کو رلاؤں گا چلا جاؤں گا
تنہائی جلوہ گاہ تحیر ہے اور تمویرانیوں کے رقص کو محفل سمجھتے ہو
میں نے صحرا سے تحیر خیز حیرت مانگ لیخاک ہو جاتا اگر تہذیب وحشت مانگتا
آنکھ اب کس سے تحیر کا تماشا مانگےاپنے ہونے پہ بھی ہوتی نہیں حیرت ہم کو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books