aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "takhte"
تماشا کردنی ہے داغ سینہیہ پھول اس تختے میں تازہ کھلا ہے
مل مجھ سے اے پری تجھے قرآن کی قسمدیتا ہوں تجھ کو تخت سلیمان کی قسم
ہم فقیروں کو اسی خاک سے نسبت ہے بہتہم نہ بیٹھیں گے ترے تخت سلیمانی پر
دائم ہے سلطانی ہم شہزادوں خاک نہادوں کیبرق و شرر کی مسند ہو یا تخت باد بہاری ہو
بوریا ساتھ نہ جائے گا نہ تخت سلطاںسب برابر ہیں بشر خلق سے جانے والے
پھیلے ہوئے وہ گھاس کے تختے نہ تھے وہاںدراصل ایک سلسلہ وار انتظار تھا
کشتی نئی بنی کہ اٹھا لے گیا کوئیتختے جو لگ گئے تھے کنارے کہاں گئے
سیفؔ کیا خوب زمانے کی ہوا بدلی ہےتخت طاؤس پہ آ بیٹھے ہیں دربان یہاں
یہی جمہوریت کا نقص ہے جو تخت شاہی پرکبھی مکار بیٹھے ہیں کبھی غدار بیٹھے ہیں
کب تلک شہر کی گلیوں میں پھرو گے یاروآسمانوں پہ اڑو تخت سلیماں کی طرح
تخت فرعون پہ بیٹھے ہیں جو انساں دشمنہم سے کہتے ہیں انہیں ظل الٰہی لکھیے
نظر آتا ہے مجھ کو بوریا بھی تخت طاؤسیگدا رکھتا ہے گویا شوکت شاہانہ مستی میں
سارا سبزہ تھا کسی مخملی بستر کی طرحاور زمیں گھاس کے تختے پہ تھی سونے والی
دیا میرے جنازے کو جو کاندھا اس پری رو نےگماں ہے تختۂ تابوت پر تخت سلیماں کا
اسے انجمن مبارک مجھے فکر و فن مبارکیہی میرا تخت زریں یہیں میری مرگ چھالا
یوں اٹھتی ہیں انگڑائی کو وہ مرمریں بانہیںجیسے کہ عدمؔ تخت سلیماں نہیں اٹھتا
لا ادھر، سامنے لا، ٹوٹی ہوئی کشتی کومیں سلامت ہوں وہ تختے مجھے واپس کر دے
چشم بے خواب ہوئی شہر کی ویرانی سےدل اترتا ہی نہیں تخت سلیمانی سے
ہم پسینے میں شرابور تھے اور دور کہیںایسے لگتا ہے کہیں تخت ہوا پر کوئی تھا
ہیں تخت دل پر سرکار ورنہتختہ الٹ دیں ہم انقلابی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books