aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talegaa"
ہوگا امروز کی صورت میں ظہور فرداوعدہ یوں روز ٹلے گا مجھے معلوم نہ تھا
نہ ٹالے ٹلے گا یہ روز فراققسم آج آنے کے کھائے گی رات
اس کی خصلت بھانپ چکا ہوں باتیں ہنس کر ٹالے گااور یقیناً بات بنے گی باتوں پر جھلائے تو
وہ نہ ٹالے گا مری اس بات کواس نے مجبوراً اگر ٹالا تو پھر
دے وہ جس قدر ذلت ہم ہنسی میں ٹالیں گےبارے آشنا نکلا ان کا پاسباں اپنا
تا لمحۂ گزشتہ یہ جسم اور سائےزندہ تھے رائیگاں میں جو کچھ تھا رائیگاں تھا
جب ہاتھ ہی کٹ جائیں تو تھامے گا بھلا کونیہ سوچ رہے ہیں کہ عصا دیں تو کسے دیں
تو کیوں نہ ہم پانچ سات دن تک مزید سوچیں بنانے سے قبلمری چھٹی حس بتا رہی ہے یہ رشتہ ٹوٹے گا غم بنے گا
پہلے تلاشا کھیت پھر دریا کی کھوج کیباقی کا وقت گیہوں کے دانوں میں بٹ گیا
شیخ صاحب لیے پھریں تیغابرہمن فتح یاب ہے سو ہے
ایک دن تو اپنے جھوٹے خول کو توڑے گا وہایک دن تو اس کا دروازہ کھلا مل جائے گا
ٹپکے گا لہو اور مرے دیدۂ تر سےدھڑکے گا دل خانہ خراب اور زیادہ
یوں ہی گائے جائیں گے شعر نشورؔیوں ہی طبع غم بہلتی جائے گی
قریۂ گریہ میں مرا گریہ ہنر ورانہ ہےیاں سے کہیں ٹلوں گا میں داد ہنر لیے بغیر
طالع جو میر خواری محبوب کو خوش آئیپر غم یہ ہے مخالف دیکھیں گے سب تماشا
آنکھوں سے مستی نہ لبوں سے امرت ٹپکے گاشیشہ و جام شرابوں سے خالی ہو جائیں گے
کیجے بیاں سرور تپ غم کہاں تلکہر مو مرے بدن پہ زبان سپاس ہے
شب کٹ گئی فرقت کی دیکھا نہ فراقؔ آخرطول غم ہجراں بھی بے کار نظر آیا
میری آواز کو ترسے گا ترا رنگ محلمیں تو اک بار صدا دے کے چلا جاؤں گا
نہ سوچا تھا یہ دل لگانے سے پہلےکہ ٹوٹے گا دل مسکرانے سے پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books