aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taskiin-e-anaa"
کچھ آج زلزلہ سا زمیں کو ہے گور میںتسکینؔ بے قرار مگر آرمیدہ ہے
اے اناؔ ہے یہی مرا شیوہاپنے دشمن کو بھی دعا دینا
اے اناؔ میری طبیعت میں ہے شوخی لیکندل شکن کوئی شرارت نہیں کرنے والی
کیسے وہ تلخ تر ہیں مرے شور عشق سےقسمت سے اپنا چاہنے میں بھی مزا نہیں
ناز و ادا و غمزہ سے یوں دل لیا مرالے جائیں جیسے مست کو ہشیار کھینچتے
پوچھے جو تجھ سے کوئی کہ تسکیںؔ سے کیوں ملاکہہ دیجو حال دیکھ کے رحم آ گیا مجھے
نام تسکیںؔ پہ یہ مضمون تپش نازیباتھا تخلص جو سزاوار تو بیتاب مجھے
تسکینؔ کروں کیا دل مضطر کا علاج ابکم بخت کو مر کر بھی تو آرام نہ آیا
سو طرح کی فکر میں تسکیںؔ پڑےدل لگا کر اس بت عیار سے
نظر صاف آئے نہ تصویر جس میںمیں وہ آئنہ توڑنا چاہتی ہوں
تسکیںؔ یہ جان و دل تھے ہمیں بھی کبھی عزیزاب زندگی ہے کس کی بدولت نہ پوچھیے
شغل محبت اب ہے یہ تسکیںؔشعر کہیں اور جی بہلائیں
اے اناؔ کس پر بھلا کیجے یقیںبک گئے غم خوار اب آئے گا کون
اے اناؔ تم مت گرانا اپنے ہی کردار کوان کو کہنے دو کہ خود داری کہاں آ گئی
شب نے رنگت کے لیے ہی ماہ و اختر کو اناؔدیکھیے ٹانکا ہے کیسے اپنی اس پوشاک میں
جس شخص نے بھی کھائے ہیں سنگین زخم دلدیتے اسی کو ہیں یہاں تسکین زخم دل
گردش وقت نے کیا خاموشورنہ تسکیںؔ نقیب تھا پہلے
شب پرستوں کو بھی تسکین انا مل جائے گیان کا حق ہے ان کو شب بیداریاں دے دیجئے
ذوق خود بینی کی تسکین انا کے واسطےکتنے ہی نا آشناؤں کو بنایا آشنا
خدمت شعر و ادب کا تو ہمیں دعویٰ ہےکوئی کیا جانے کہ تسکین انا چاہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books