aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taultaa"
ابھی تو پر بھی نہیں تولتا اڑان کو میںبلا جواز کھٹکتا ہوں آسمان کو میں
روپ کتنے ہی بھریں کتنے ہی چہرے بدلیںآئینہ آپ کو اپنی ہی طرح تولتا ہے
اس کی باتیں سمجھ رہا ہوں میںوہ بھی لفظوں میں تولتا ہے مجھے
صد شفق سمت لمحۂ سیالبیچ میں خود کو تولتا ہوں میں
بدن کہ اڑنے کو پر تولتا پرندہ ساکسی کمان سی چڑھتی ندی جوانی کی
کیسا میزان عدل ہے اس کاپھول کانٹوں کے ساتھ تولتا ہے
تولتا تھا اک کو اک اشیائے مصرف کی طرحدوستی تھی اور انداز نظر ایسا بھی تھا
وہ بادل ہے تو کیوں ہے جوئے کم آبسمندر ہے تو کیوں پر تولتا ہے
ہیروں میں تولتا ہے وہی اپنے آپ کوجو مجھ کو بحر غم سے گہر رولنے نہ دے
بازار دل میں درد کا گاہک نہیں کوئیمیزان آرزو میں زیاں تولتا ہوں میں
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہےجاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی
تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوںاگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا
زندگی تو کب تلک در در پھرائے گی ہمیںٹوٹا پھوٹا ہی سہی گھر بار ہونا چاہئے
آنکھوں سے بڑی کوئی ترازو نہیں ہوتیتلتا ہے بشر جس میں وہ میزان ہیں آنکھیں
ہم توبہ کر کے مر گئے بے موت اے خمارؔتوہین مے کشی کا مزا ہم سے پوچھئے
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
بدن میں ایک طرف دن طلوع میں نے کیابدن کے دوسرے حصے میں رات ہو گئی ہے
مصلحت اس میں کیا ہے میریٹوٹا پھوٹا لگتا ہوں
آخر ہیں کون لوگ جو بخشے ہی جائیں گےتاریخ کے حرام سے توبہ کیے بغیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books