aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "teziyaa.n"
دھوپ کی تیزیاں کچھ تو مدھم پڑیںدیکھیے موسموں کی نمی گھول کر
جوہر ذاتی ہیں اس کی تیزیاں اے سنگ دلتیغ ابرو کو تری سنگ فساں سے کیا غرض
پھر اس کے بعد دل میں نہ اتری کوئی نگاہوہ تیزیاں رہیں ترے خنجر کی دھار تک
مٹا دیں تیزیاں اے ضعف تو نے دشت وحشت میںپڑا ہے صورت تار گریباں چاک داماں پر
کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہیبس تیلیاں جلا کے بجھاتا رہا ہوں میں
مرے حریف مری یکہ تازیوں پہ نثارتمام عمر حلیفوں سے جنگ کی میں نے
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئیکہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہےاسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
اڑتا ہے شوق راحت منزل سے اسپ عمرمہمیز کہتے ہیں گے کسے تازیانہ کیا
پر سکوں لگتی ہے کتنی جھیل کے پانی پہ بطپیروں کی بے تابیاں پانی کے اندر دیکھیے
تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہوہ ادب گہ محبت وہ نگہ کا تازیانہ
غم سے مرتا ہوں کہ اتنا نہیں دنیا میں کوئیکہ کرے تعزیت مہر و وفا میرے بعد
پکارتے ہیں مہ و سال منزلوں کی طرحلگا ہے توسن ہستی کو تازیانہ وہ
منزل شوق طے نہیں ہوتیٹھیکیاں ناتوان لیتے ہیں
بجھا نہ دیں یہ مسلسل اداسیاں دل کووہ بات کر کہ طبیعت کو تازیانہ لگے
صبا کا نرم سا جھونکا بھی تازیانہ ہوایہ وار مجھ پہ ہوا بھی تو غائبانہ ہوا
مجھے نکال دیا تعزیت کے جلسے سےکہ بس وہاں میں اکیلا ہی رونے والا تھا
حرم سرا کی حفاظت کو تیغ ہی نہ رہیتو کام دیں گی یہ چلمن کی تیلیاں کب تک
چڑھی ہیں تیوریاں کچھ ہے مژہ بھی جنبش میںخدا ہی جانے یہ تیغ ادا کدھر کو چلے
صد تمنا شہید ہیں یکجاسینہ کوبی ہے تعزیہ ہے یاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books