aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thamte"
نہ رکتے ہیں آنسو نہ تھمتے ہیں نالےکہو کوئی کیسے محبت چھپا لے
جوش بارش ہے ابھی تھمتے ہو کیا اے اشکودامن کوہ و بیاباں کو تو بھر جانے دو
اشک پیہم جگرؔ نہیں تھمتےراہ پر چشم تر نہیں آتی
نہیں تھمتے نہیں تھمتے مرے آنسو بیدمؔراز دل ان پہ ہوا جاتا ہے افشا دیکھو
کوئی دم اشک تھمتے ہی نہیں ایسا بھی کیا روناقمرؔ دو چار دن کی بات ہے وہ آئے جاتے ہیں
کشکول تھامتے ہیں کف اعتبار سےکرتے ہیں ہم گداگری لیکن ہنر کے ساتھ
ہم کہاں سینے کی تہ میں یہ سمندر تھامتےایک اس خاطر تجھے اے چشم تر رکھا گیا
کس زور پہ کس جوش پہ ہے ان کی جوانیتھمتے کبھی سینے پہ دوپٹہ نہیں دیکھا
غم میں پروانۂ مرحوم کے تھمتے نہیں اشکشمع اے شمع ذرا دیکھ تو منہ تو اپنا
آہیں بھی نہیں رکتیں نالے بھی نہیں تھمتےاور ان کو محبت کا افسانہ سنانا ہے
جب یاد تری آتی ہے تھمتے نہیں آنسوپھر رات بھی ہو جائے تو سوتے نہیں آنسو
گرمیٔ رقص کے تھمتے ہی تھمیں گے ہم سبحصۂ رقص ہے اس جنبش ابرو پہ نہ جا
ترک الفت جو اس نے کی ہم سےتھامتے ہم رہے جگر تنہا
جو ہاتھ آج مجھے تھامتے نہیں ہیں شبیؔگئے دنوں میں تو ان کی دعا رہی ہوں میں
دن نکل آیا تری یاد میں تھمتے ہی نہیںآج اشکوں کا خدا جانے ارادہ کیا ہے
عجیب قید تھی جس میں بہت خوشی تھی مجھےاب اشک تھمتے نہیں ہیں یہ کیا رہا ہوا میں
بدلتے وقت کہ رفتار تھامتے ہیں حضوربدلتے رہتے ہیں اکثر جو ٹوپیاں اپنی
نہیں تھمتے کسی کی آنکھ سے آنسو نہیں تھمتےتری محفل میں جب ذکر دل ناشاد آتا ہے
سینہ خالی نہیں ہوتا ہے نہ تھمتے ہیں اشککب سے روتے ہیں دل خوں شدہ کو بیٹھے ہم
کچھ دیر برس کر نہیں تھمتے مرے آنسوموسم یہ نرالا ہے یہ برسات الگ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books