aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thiraknaa"
جسم و جاں پر کسی جوگی کا میں سایہ دیکھوںعشق کی تال پہ جوگن کا تھرکنا دیکھوں
ہر ایک دھن پہ تھرکنا ہمارے بس کا نہیںہمارے جسم کو عادت اسی صدا کی ہے
چوری چوری ہم سے تم آ کر ملے تھے جس جگہمدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے
مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانا پھر کہاں ہوگاپرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے
کیا کیا نہ ہم خراب ہوئے ہیں مگر یہ دلاے یاد یار تیرا ٹھکانہ بہت ہوا
قاصدا ہم فقیر لوگوں کااک ٹھکانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیاوحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا
یوں تو ہنگامے اٹھاتے نہیں دیوانۂ عشقمگر اے دوست کچھ ایسوں کا ٹھکانا بھی نہیں
اپنے دل کو بھی بتاؤں نہ ٹھکانا تیراسب نے جانا جو پتا ایک نے جانا تیرا
نہ پوچھ اقبالؔ کا ٹھکانہ ابھی وہی کیفیت ہے اس کیکہیں سر رہ گزار بیٹھا ستم کش انتظار ہوگا
بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیںہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
نگۂ یار نے کی خانہ خرابی ایسینہ ٹھکانا ہے جگر کا نہ ٹھکانا دل کا
ہم نے چھانی ہیں بہت دیر و حرم کی گلیاںکہیں پایا نہ ٹھکانا ترے دیوانے کا
ہے ٹھکانا یہ در ہی اس کا بھیدل بھی تیرا ہی آستانی ہے
تھکنا بھی لازمی تھا کچھ کام کرتے کرتےکچھ اور تھک گیا ہوں آرام کرتے کرتے
تو کہاں جائے گی کچھ اپنا ٹھکانا کر لےہم تو کل خواب عدم میں شب ہجراں ہوں گے
دنیا ہے کتنی بے ٹھکانہعاشق کی برات ہو گئی ہے
جب ہر اک شہر بلاؤں کا ٹھکانہ بن جائےکیا خبر کون کہاں کس کا نشانہ بن جائے
ہمارا کون ٹھکانہ ہے ہم تو بسملؔ ہیںنہ اپنے آپ کو رسوا کرو ستا کے مجھے
مجھ کو اپنا پتا ٹھکانہ ملےوہ بھی اک بار میرے گھر آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books