تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tho.De"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "tho.De"
غزل
ابھی تھوڑے دن کا ہے تذکرہ کہ رقیب کہتے تھے برملا
مرے آگے تم کو برا بھلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ظہیرؔ دہلوی
غزل
غم جاناں کے بھی کچھ دیر تو ہم ناز اٹھا لیں
غم دوراں سے تھوڑے دن کی رخصت چاہئے ہے
فرحت ندیم ہمایوں
غزل
لاکھ رہے شہروں میں پھر بھی اندر سے دیہاتی تھے
دل کے اچھے لوگ تھے لیکن تھوڑے سے جذباتی تھے
فرحت زاہد
غزل
حق کے لشکر میں سپاہی ہیں بہت تھوڑے سے
ہم نے ہی حوصلہ باطل کا بڑھا رکھا ہے