aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tho.daa"
ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتےوقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے
رات گزرتے شاید تھوڑا وقت لگےدھوپ انڈیلو تھوڑی سی پیمانے میں
جھوٹ ہے سب تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہےاچھا میرا خواب جوانی تھوڑا سا دہرائے تو
کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خرابتھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے
توبہ تو کر چکا ہوں مگر پھر بھی اے عدمؔتھوڑا سا زہر لا کہ طبیعت اداس ہے
میں اس شخص سے تھوڑا آگے چلتا ہوںجس کا میں نے پیچھا کرنا ہوتا ہے
کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چنپھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر
کی ہے کوئی حسین خطا ہر خطا کے ساتھتھوڑا سا پیار بھی مجھے دے دو سزا کے ساتھ
چنگاری اک اٹک سی گئی میرے سینے میںتھوڑا سا آ کے پھونک دو اڑتا نہیں دھواں
مہاجنوں سے کہو تھوڑا انتظار کریںشراب خانے سے آ کر حساب کر دوں گا
ہمیں تھوڑا جنوں درکار ہے تھوڑا سکوں بھیہماری نسل میں اک جینیاتی مسئلہ ہے
یاد کر لیں آج تھوڑا سا سبقماسٹر صاحب کے ڈنڈے کھائیں کیا
ہم سے پوچھو عزت والوں کی عزت کا حال کبھیہم نے بھی اک شہر میں رہ کر تھوڑا نام کمایا ہے
ہر آنگن میں آئے تیرے اجلے روپ کی دھوپچھیل چھبیلی رانی تھوڑا گھونگھٹ اور نکال
زمین دی ہے تو تھوڑا سا آسمان بھی دےمرے خدا مرے ہونے کا کچھ گمان بھی دے
پیر مغاں سے ہم کو کوئی بیر تو نہیںتھوڑا سا اختلاف ہے مرد خدا کے ساتھ
جن پر میں تھوڑا سا بھی آسان ہوا ہوںوہی بتا سکتے ہیں کتنا مشکل تھا میں
یقین چاند پہ سورج میں اعتبار بھی رکھمگر نگاہ میں تھوڑا سا انتظار بھی رکھ
ہاں اجازت ہے اگر کوئی کہانی اور ہےان کٹوروں میں ابھی تھوڑا سا پانی اور ہے
کچھ سن کے جو میں چپ ہوں تو تم کہتے ہو بولوسمجھو تو یہ تھوڑا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books