aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tiyaatar"
زہے وہ دل جو تمنائے تازہ تر میں رہےخوشا وہ عمر جو خوابوں ہی میں بہل جائے
دور تک خالی ہے صحرائے نظرآہوئے تاتار کی باتیں کریں
جب چشم سیہ تیری تھی چھائی ہوئی دل پراس ملک کا ہر خطہ تاتار نظر آیا
روشنی کی ہمیں عادت اور گھرتیرہ و تار ہے کیا ہونا ہے
جس جا نسیم شانہ کش زلف یار ہےنافہ دماغ آہوئے دشت تتار ہے
گور کافر کس لیے ہے تیرہ و تار اس قدرپڑ گیا سایہ مگر میری شب دیجور کا
نافۂ آہوئے تتار زخم نمود کا شکاردشت سے زندگی کی رو ایک مثال لے گئی
میسر ہو نہ جب تک بوئے تازہ تر کی ہم راہیہوا کی طرح گلیوں سے گزر اچھا نہیں لگتا
ناف غزال چیں ہے کہ ہے نافۂ تتارکیونکر کہوں کہ ہے گرہ زلف ناف زلف
پنہاں ہوا ہے خال خط مشک بار میںملتا نہیں ہے ڈھونڈھے سے نافہ تتار میں
اک تازہ تر فتور مرے سر میں اور ہےجو کر چکا ہوں اس سے سوا کرنے آیا ہوں
رت وہ جو تھی بدل گئی آئی بس اور نکل گئیتھی جو ہوا میں نکہت مشک تتار ہو چکی
یہی دل فریب تجلیاں مجھے دو جہاں سے عزیز ہوںمگر اے جمال سحر نما مرا گھر جو تیرہ و تار ہے
یہ جنوں زار مرا میرے غزالوں کا جہاںمیرا نجد آ ہی گیا میرا تتار آ ہی گیا
شب تیرہ و تار کا دامندیکھیے تار تار کون کرے
پھر چاہتا ہوں اک الم تازہ تر شکیلؔپھر دل کو جستجوئے مسرت ہے آج کل
اس زلف و رخ و لب پہ انہیں کیوں نہ ہو نخوتتاتار ہے ان کا حلب ان کا یمن ان کا
جب چلو ٹیٹر ہی کی چلتے ہومیرے حق میں تو آسماں ہو تم
پھر ہواؤں سے کسی امکان کی ملنا نویدپھر لہو میں آرزوئے تازہ تر کا جاگنا
عزلت سے نکل شیخ کہ تیرے لیے تیارکوئی ہفت گزی میخ کوئی دہ وجبی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books