aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tolo"
میرے جھوٹ کو تولو بھی اور کھولو بھی تملیکن اپنے سچ کو بھی میزان میں رکھنا
میرے جھوٹ کو کھولو بھی اور تولو بھی تملیکن اپنے سچ کو بھی میزان میں رکھنا
جمیلؔ آنکھوں کے پٹ کھولو اسے بھی اک نظر تولووہ نیرنگ تصور تھا یہ نیرنگ تماشا ہے
دیکھو خلوص نیت جذبات اور محبتمت چاہتوں کو تولو سوغات کے مطابق
عداوت کوئی پیمانہ نہیں ہےمحبت کو محبت ہی سے تولو
محبت کو نہ تولو محبت بے بہا ہےمحبت دل میں گھولو محبت تو دعا ہے
ہے شوق تو بے ساختہ آنکھوں میں سمو لویوں مجھ کو نگاہوں کے ترازو میں نہ تولو
سونے چاندی کے ترازو میں نہ تولو مجھ کومیں کبھی بکنے کو تیار نہیں ہو سکتا
اپنی قیمت تولو مولوآخر اتنے کیوں سستے ہو
منہ سے جو کچھ بولو بھیاپہلے اس کو تولو بھیا
بن جائے روایت نہ کہیں حلقۂ زنجیرہر رفتہ کو موجود کی میزان پہ تولو
ترازو سے نہ تولو تم ہماری پیاس کا مطلبکبھی دریا بھی رہتا ہے کبھی صحرا بھی رہتا ہے
اوروں کی پھر باتیں کرناپہلے اپنے آپ کو تولو
ننھا سا اک دیپک جل کرزور ہوا کا تول رہا ہے
الفاظ پرکھتا رہتا ہےآواز ہماری تول کبھی
دل مجبور پہ اس طرح سے پہنچی وہ نگاہجیسے عصفور پہ پر تول کے شہباز آیا
خدا کے واسطے اس کو نہ ٹوکویہی اک شہر میں قاتل رہا ہے
سونے کی ترازو میں مرا درد نہ تولوامداد سے غیرت کا گزارا نہیں ہوتا
پھول کھلے ہیں لکھا ہوا ہے توڑو متاور مچل کر جی کہتا ہے چھوڑو مت
وہ کیسے بات کو تولیں گے اور بولیں گےجو پل میں تولے ہوئے اور پل میں ماشے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books