aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tosha-e-hashar"
انیسؔ بیچ کے جاں اپنی ہند سے نکلوجو توشۂ سفر کربلا نہیں رکھتے
توشۂ آخرت کا فکر رہےجی سے جانے کا ہے سفر نزدیک
عزم سوئے عدم تو ہے رونقؔتوشۂ راہ بھی مگر کچھ ہے
خیال حشر و نشر فکر اے سیمابؔ لا حاصلکہ ہے تقدیر میں جو کچھ بہر تقدیر دیکھیں گے
توشۂ راہ عشق ہے اندوہغم دلوں کو قریب لاتا ہے
مال و زر پاس نہیں توشۂ الفت کے سواکوئی سامان تو ہے زیست کا ساماں نہ سہی
ان کو منزل ہی نہیں عظمت منزل بھی ملیلے کے جو توشۂ جاں راہ گزر میں آئے
توشۂ راہ سبھی ہم سفراں رکھتے ہیںتیرے دامن میں فغاںؔ لخت جگر ہے کہ نہیں
میں اگر اشک ندامت کے جواہر بھر لوںتوشۂ حشر مرا گوشۂ داماں ہو جائے
آہ شب نالۂ سحر لے کرنکلے ہم توشۂ سفر لے کر
توشۂ دھوپ سے جسموں کو تراشے سورجکبھی پتھر پہ بھی کچھ نقش ابھارے سورج
گداؤں کو ترستے ہیں سبھی جاہ و حشم والےامیری کی عطا میں لطف ناداری بھی شامل ہے
مغرور ہوجیو نہ اس اوج و حشم پہ تویاں کی یہ عز و شان کبھی ہے کبھی نہیں
ترے منہ سے احوال حیدرؔ کی تکذیبوہ درویش ہے اس کی تعریف فرما
سوؤ گے یاران رفتہ کب تلکآج روز حشر ہے بیدار ہو
مے خوار جو بھی ہیں ترے ان کو بروز حشرباٹیں گے خود ہی ساقیٔ کوثر تری شراب
تیشۂ غم سے تراشی جا رہی ہے زندگیرفتہ رفتہ مل رہی ہے شکل انسانی مجھے
در خسرو پہ چلا ہے فرہادرہن رکھ آئے نہ تیشہ اپنا
شمع روئی نہ حشر محفل پرلٹتے جذبات تا سحر دیکھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books