aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tunuk"
ابر نیساں یہ تنک بخشیٔ شبنم کب تکمیرے کہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی
یہ اہل بزم تنک حوصلہ سہی پھر بھیذرا فسانۂ دل ابتدا کرو اس سے
تاکہ طعنہ نہ ملے ہم کو تنک ظرفی کاہم قدح سامنے اغیار کے رکھ دیتے ہیں
دریائے معاصی تنک آبی سے ہوا خشکمیرا سر دامن بھی ابھی تر نہ ہوا تھا
نامہ بر اس سے نہ احوال ہمارا کہناوہ تنک خو ہے بگڑ جائے مبادا یوں بھی
قطرہ اپنا بھی حقیقت میں ہے دریا لیکنہم کو تقلید تنک ظرفی منصور نہیں
ہے تنک مزاج صیاد کچھ اپنا بس نہیں ہےمیں قفس کو لے کے اڑتا اگر اختیار ہوتا
کیا تنک حوصلہ تھے دیدہ و دل اپنے آہایک دم راز محبت کا چھپایا نہ گیا
کیا کروں پی کے بھلا ایک پیالی ساقیاس تنک ظرفی کا بندہ نہیں عادی ساقی
بھلا ہو غم کی تنک ظرفیٔ طبیعت کااگرچہ بات گنوا دی اثر خرید لیا
جا بیٹھیے تنک کے ذرا مجھ سے پھر الگبے کچھ کہے سنے بھی برا مان جائیے
دیکھ فرہاد کی تنک نوشیوسعت جام جم کی بات نہ کر
تنک مزاج ہیں ہم یوں نہ روز روز ملوبہت ہے آؤ اگر گاہ گاہ دیکھنے کو
میں بہک جاؤں تو یہ میری تنک ظرفی ہےاور اگر نشہ نہ ہو کس کی ہتک ہے ساقی
دامن باد کو ہے دولت شبنم کافیروح کو ذکر تنک بخشئ دریا نہ سنا
ہم ایسے بلانوش کہ چھلکاتے ہی گزریتم ایسے تنک ظرف چھلکنا بھی نہ آیا
حسن کل کا آرزو مند اس تنک جانی میں ہوںمیرے قد سے جو بہت اونچا ہے اس پانی میں ہوں
بے منت جہان تنک ظرف اگر ملےواللہ پھر تو چرب ہے خشکا پلاؤ پر
کب آنکھ جھپک جائے تصویر بدل جائےہر لمحہ سبک رو ہے ہر جلوہ تنک خو ہے
رات اس تنک مزاج سے کچھ بات بڑھ گئیوہ روٹھ کر گیا تو غضب رات بڑھ گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books