aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "turshii"
مجھ کو ترشی کا ہے پرہیز صنمچین ابرو کوں دکھایا نہ کرو
ایک دن آنسوؤں کی ترشی نےآپ کا بھی رومال کاٹ دیا
مٹا دئے ہیں سب احساس اف رے ذوق شرابسرور کم نہ ہو ترشی بھی گر ملا کے پیوں
تیکھے طراز زاویے نٹ کھٹ نچنت انگسندر سریر کانچ کی ترشی سطور کا
اقتدار کے بندے جب ہوئے ہیں متوالےانقلاب کی ترشی وقت نے چکھائی ہے
لہجے میں اس کے ترشی بھی ایسی کبھی نہ تھیدل اس بری طرح مرا ٹوٹا کبھی نہ تھا
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھیکہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
اک سطر بھی کبھی نہ لکھی میں نے تیرے نامپاگل تجھی کو یاد بھی آتا رہا ہوں میں
یہ تیرگی مرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہومیں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گا
ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتادل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
نقش کی طرح ابھرنا بھی تمہی سے سیکھارفتہ رفتہ نظر آنا بھی تمہی سے سیکھا
ترے جواہر طرف کلہ کو کیا دیکھیںہم اوج طالع لعل و گہر کو دیکھتے ہیں
تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائےسو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
سب نے ملائے ہاتھ یہاں تیرگی کے ساتھکتنا بڑا مذاق ہوا روشنی کے ساتھ
پوچھ نہ ان نگاہوں کی طرفہ کرشمہ سازیاںفتنے سلا کے رہ گئیں فتنے جگا کے رہ گئیں
مری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیںابھی روشنی ابھی تیرگی نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا
جس قدر جگر خوں ہو کوچہ دادن گل ہےزخم تیغ قاتل کو طرفہ دل کشا پایا
تیرگی چھوڑ گئے دل میں اجالے کے خطوطیہ ستارے مرے گھر ٹوٹ کے بے کار گرے
تھا رن بھی زندگی کا عجب طرفہ ماجرایعنی اٹھے تو پاؤں مگر جونؔ سر گئے
تم لوٹنے میں دیر نہ کرنا کہ یہ نہ ہودل تیرگی میں گھیر چکے اور دیا جلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books