aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuul-e-amal"
آہ طول امل ہے روز فزوںگرچہ اک مدعا نہیں ہوتا
گریز چاہئے طول امل سے سالک کوسنا ہے راہ یہ جاتی ہے راہزن کی طرف
منزل طول امل درپیش اور مہلت ہے کمراہ کس سے پوچھئے حیرت میں نقش پا ہیں آپ
طول امل کا رستہ ممکن نہیں کہ طے ہومنزل پہ بھی پہنچ کر منزل کو ڈھونڈتے ہیں
دے طول امل نہ وقت پیریہوئی صبح فسانہ مختصر کر
عبث ہے یہ مجروحؔ طول املبکھیڑے یہ سب چھوڑ جائیں گے ہم
طول امل پہ دل نہ لگانا کہ اہل بزمجائیں گے ناتمام یہ افسانہ چھوڑ کر
کیوں طول امل میں الجھایا انسان نے اپنے دامن کوکیوں زلف ہوس کے پھندے میں پھنستی ہے طبیعت غافل کی
سوا ہے فتنۂ محشر سے بھی طول امل ان کاترے گیسو ترے قامت سے بھی گز بھر نکلتے ہیں
نہ سر زلف ملا بل بے درازی تیریرشتۂ طول امل کا بھی سرا پیدا ہو
الجھا نہ مرے آج کا دامن کبھی کل سےمانگی نہ مرے دل نے مدد طول امل سے
گلۂ تشنگی شوق ہے اک طول اململ گئے خاک میں آخر لب ساحل ہو کر
وصال و ہجر کے قصے کسے سناؤں املؔہے کوئی جو مرے زخموں کا چارہ کار کرے
پارسا ہمراہ لے جائیں گے پندار عملہم تو اپنے ساتھ ان کی خاک پا لے جائیں گے
محرومیٔ حیات کا حل ڈھونڈتے رہےیعنی ادائے حسن عمل ڈھونڈتے رہے
روز ازل وہ درد مسلسل عطا ہوادل کو سکون مل نہ سکا عمر بھر کہیں
اگرچہ طرز عمل اس کا ناگوار بھی تھامگر وہ میرے تصور کا شاہکار بھی تھا
ہمارے فکر و عمل پر جمود طاری ہےبہ طرز شور قیامت شباب آئے گا
بچھڑ کے شام رہی طول عمر تک گویاٹھہر گیا تھا جو لمحہ وہ پھر کہاں گزرا
خیال پرسش اعمال کا نہیں ہے انہیںجو زیر دستوں کو زیر عتاب رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books