تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tyuu.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "tyuu.n"
غزل
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
سراج اورنگ آبادی
غزل
دنیا بھر کی شان و شوکت جیوں کی تیوں ہی دھری رہی
میرے بیراگی من میں جب سچ آیا تو جھوٹ گیا
دپتی مشرا
غزل
تمہارے جسم نے پہلو بہ پہلو جس کو لکھا تھا
وہ سلوٹ جیوں کی تیوں اب بھی مرے بستر پہ رکھی ہے
ضیا ضمیر
غزل
تجھ کو کڑوی لگتی ہیں تو شاید کڑوی ہی ہوں گی
ہم تو بس تیری باتوں کو جیوں کا تیوں دہراتے ہیں