aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uThaayaa"
اٹھایا اک قدم تو نے نہ اس تکبہت اپنے کو ماندہ کر لیا کیا
جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خودسر زیر بار ساغر و بادہ نہیں کیا
میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسدؔسنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا
دل تو کیا چیز ہے جان سے جائیں گے موت آنے سے پہلے ہی مر جائیں گےیہ ادا دیکھنے والے لٹ جائیں گے یوں نہ ہنس ہنس کے دلبر اشارہ کرو
بس فائلوں کا بوجھ اٹھایا کریں جنابمصرعہ یہ جونؔ کا ہے اسے مت اٹھائیے
دیکھتے کیوں ہو شکیبؔ اتنی بلندی کی طرفنہ اٹھایا کرو سر کو کہ یہ دستار گرے
جسم دو ہو کے بھی دل ایک ہوں اپنے ایسےمیرا آنسو تیری پلکوں سے اٹھایا جائے
آنکھوں سے پلاتے رہو ساغر میں نہ ڈالواب ہم سے کوئی جام اٹھایا نہیں جاتا
ہم نے دنیا کی ہر اک شے سے اٹھایا دل کولیکن ایک شوخ کے ہنگامۂ محفل کے سوا
کوئی ملا تو ہاتھ ملایا کہیں گئے تو باتیں کیںگھر سے باہر جب بھی نکلے دن بھر بوجھ اٹھایا ہے
دیوار کو گرا کے اٹھایا بھی میں نے تھادیوار نے گرا کے اٹھایا نہیں مجھے
یہ بار غم بھی اٹھایا نہیں بہت دن سےکہ اس نے ہم کو رلایا نہیں بہت دن سے
دل میں پھر گریہ نے اک شور اٹھایا غالبؔآہ جو قطرہ نہ نکلا تھا سو طوفاں نکلا
سوال گھر نہیں بنیاد پر اٹھایا ہےہمارے پاؤں کی مٹی نے سر اٹھایا ہے
یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسےاس نے پتھر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے
سر اٹھایا تو سر رہے گا کیاخوف یہ عمر بھر رہے گا کیا
کل رات تری یاد نے طوفاں وہ اٹھایاآنسو تھے کہ پلکوں پہ ٹھہرنے کے نہیں تھے
گو بے ستوں کو ٹال دے آگے سے کوہ کنسنگ گران عشق اٹھایا نہ جائے گا
بے سبب آتا نہیں اب دم بہ دم عاشق کو غشدرد کھینچا ہے نہایت رنج اٹھایا ہے بہت
قسم بھی کھائی تھی قرآن بھی اٹھایا تھاپھر آج ہے وہی انکار دیکھتے جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books