aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ukhat"
میں عشق کا جلا ہوں مرا کچھ نہیں علاجوہ پیڑ کیا ہرا ہو جو جڑ سے اکھٹ گیا
بیکل ہوا ہوں اب تو تری زلف میں سجنشب ہے دراز نیند ہماری اچٹ گئی
اتنے خائف کیوں رہتے ہوہر آہٹ سے ڈر جاتے ہو
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہوسایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
رات بھر پچھلی سی آہٹ کان میں آتی رہیجھانک کر دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا
چشم دل کھول اس بھی عالم پریاں کی اوقات خواب کی سی ہے
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
آفت روزگار جب تم ہوشکوۂ روزگار کون کرے
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیںدل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئے کوئی
مرتب کر لیا ہے کلیات زخم اگر اپناتو پھر احساسؔ جی اس کی اشاعت کیوں نہیں کرتے
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہےکس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں
اگر ممکن ہو لے لے اپنی آہٹخبر دو حسن کو میں آ رہا ہوں
اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفتیا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا
میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہومجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو
ہے خدا ہی پہ منحصر ہر باتاور آفت یہ ہے خدا ہی نہیں
پامال ہم نہ ہوتے فقط جور چرخ سےآئی ہماری جان پہ آفت کئی طرح
بعض اوقات مجھے دنیا پردنیا کا بھی شبہ ہوتا ہے
رنگ اکھڑ جائے تو ظاہر ہو پلستر کی نمیقہقہہ کھود کے دیکھو تو تمہیں آہ ملے
میں نے دن رات خدا سے یہ دعا مانگی تھیکوئی آہٹ نہ ہو در پر مرے جب تو آئے
بعض اوقات بہ مجبوریٔ دلہم تو کیا آپ بھی روئے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books