تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ulTii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ulTii"
غزل
بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں
اب کے پوچھا تو یہ کہہ دوں گا کہ حال اچھا ہے
جلیل مانک پوری
غزل
وہ سیدھی الٹی اک اک منہ میں سو سو مجھ کو کہہ جانا
دم بوسہ وہ تیرا روٹھ جانا یاد آتا ہے
نظام رامپوری
غزل
کیسا زمانہ آیا ہے یہ الٹی ریت ہے الٹی بات
پھولوں کو کانٹے ڈستے ہیں جو ان کے رکھوالے ہیں
عمیق حنفی
غزل
وقت کے بے ڈھب رستوں پر اور الٹی سیدھی چال میں خوش
دیکھو کیسے رہتے ہیں ہم دنیا کے جنجال میں خوش