aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "umDii"
نہیں یہ ہے گلال سرخ اڑتا ہر جگہ پیارےیہ عاشق کی ہے امڑی آہ آتش بار ہولی میں
فرق نہیں پڑتا ہم دیوانوں کے گھر میں ہونے سےویرانی امڈی پڑتی ہے گھر کے کونے کونے سے
یوں اس کی جوانی کا کچھ اندازہ تھا جیسےمے خانے پہ امڈی ہوئی برسات کا عالم
سمو کے آنکھوں میں امڈی گھٹائیں اے آزادؔوہ ایک درد کا صحرا بنا گیا مجھ کو
ہم تشنہ دہن بیٹھے ہیں میخانے میں عاصیؔامڑی ہوئی برسات نے دل توڑ دیا ہے
چڑھی امڑی جوانینئی رت کی گھٹا سی
یہ زیست ہے فضیلؔ کہ دریائے درد ہےہر لمحہ غم کی امڈی ہوئی لہر بن گیا
جھلک دکھائے کہیں تو امید کا سورجہجوم یاس ہے امڈی ہوئی گھٹا کی طرح
کس جگہ اور کب برسنا ہے مجھےمیں تو اک امڈی گھٹا ہوں اور بس
گھٹا ساون کی امڈی آ رہی ہےپیام اشک بھر بھر لا رہی ہے
دل سے امڈی ہی تھی اک موج لہو کی سر شامایک بجھتے ہوئے منظر نے کہا رہنے دے
سڑکوں پہ کرو دوڑتے پہیوں کا تعاقبامڈی ہوئی آکاش پہ ساون کی گھٹا ہے
وہ سانس امڈی کہ بے حسوں نے غضب میں آ کرگرا دیے حبس کے کٹہرے ہوا نہ ٹھہرے
وہ جس کو دیکھنے اک بھیڑ امڈی تھی سر مقتلاسی کی دید کو ہم بھی ستون دار تک آئے
کرو سامان جھولے کا کہ اب برسات آئی ہےگھٹا امڈی ہے بجلی نے چمک اپنی دکھائی ہے
گھٹا ساون کی امڈی آ رہی ہےپیام اشک بھر بھر لا رہی ہے
اس کی اپنی فطرت جیتی میرے گناہ پہ رحمت برسیجیسے ماں کی چھاتی امڈی جیسے دودھ کی دھاریں آئیں
ترشح آنسوؤں کا ہو رہا ہےگھٹا امڈی ہوئی ہے چشم تر کی
کیا جانئے کس گوشے سے امڈی ہے سیاہیکیا کہئے کہ کرنوں کی ردا ڈوب چلی ہے
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہےاب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books