aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "umar"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
عکس کتنے اتر گئے مجھ میںپھر نہ جانے کدھر گئے مجھ میں
تیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امر بیل کوئیمیری چاہت کو بھی دنیا کی نظر کھا گئی دوست
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
میں عمر کے رستے میں چپ چاپ بکھر جاتااک دن بھی اگر اپنی تنہائی سے ڈر جاتا
قاطع اعمار ہے اکثر نجوموہ بلائے آسمانی اور ہے
مجھ سے بنتا ہوا تو تجھ کو بناتا ہوا میںگیت ہوتا ہوا تو گیت سناتا ہوا میں
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
رنگ و رس کی ہوس اور بسمسئلہ دسترس اور بس
تخیل کو بری کرنے لگا ہوںمیں ذہنی خود کشی کرنے لگا ہوں
خود پرستی سے عشق ہو گیا ہےاپنی ہستی سے عشق ہو گیا ہے
جہل کو آگہی بناتے ہوئےمل گیا روشنی بناتے ہوئے
یوں گلیوں بازاروں میں آوارہ پھرتے رہتے ہیںجیسے اس دنیا میں سبھی آئے ہوں عمر گنوانے لوگ
تو بھی لگتا ہے مجھ کو زمانے سا ہیتیرے دل سے بھی اک دن اتر جاؤں گا
جاؤ ماتم گزارو جانے دوجس کا غم ہے اسے منانے دو
رات سے جنگ کوئی کھیل نئیںتم چراغوں میں اتنا تیل نئیں
ہم جسم ہیں اور دونوں کی بنیادیں امر ہیںاب کیسے بچھڑ جائیں کہ ڈھہ بھی نہیں سکتے
تیرگی طاق میں جڑی ہوئی ہےدھوپ دہلیز پر پڑی ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books