aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uquubat"
حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطےآخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
جسم مدت تری عقوبت کیایک اک لمحہ جان میں گزری
ہر ایک عقوبت سے ہے تلخی میں سوا تروہ رنگ جو ناکردہ گناہوں کی سزا ہے
سر تسلیم ہے خم اذن عقوبت کے بغیرہم تو سرکار کے مداح ہیں خلعت کے بغیر
جرم نا کردہ عقوبت کا سزا وار رہاشیخ سرشار سیہ مستیٔ پندار رہا
کرتا ہے کس گنہ پہ عقوبت ہمیں تو یارتعزیر کے تو واسطے تقصیر شرط ہے
کئی بار اس نے دیکھا آج چشم قہر سے ہم کوسزا وار عقوبت تو ہوئے اے بخت بارے ہم
جان نعمت تھی یا عقوبت تھیجو بھی سوغات تھی گزر ہی گئی
کانپ جاتا ہوں عقوبت سے ضیاؔاب مجھے خوف خدا ہو جیسے
لگے کیوں ڈر عقوبت کا بھروسہ ہے اگر ہم کووہی ہے داور محشر ہے ڈوری جس کے ہاتھ اپنی
مرے گھر کو عقوبت گاہ میں تبدیل کر کےمرے خوابوں کو زنجیریں لگائی جا رہی ہیں
عقوبت گاہ دنیا سے چلے جب تو خیال آیاخموشی کے بدن میں اپنی چیخیں ہی چبھو جاتے
مالک بھی وو رازق بھی وہ سارے جگ کا خالق بھی وہاس پر ہے تیرا تکیہ صداؔ پھر یہ فکر عقوبت کیسی
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراںہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
ایرے غیرے لوگ بھی پڑھنے لگے ہیں ان دنوںآپ کو عورت نہیں اخبار ہونا چاہئے
چشم دل کھول اس بھی عالم پریاں کی اوقات خواب کی سی ہے
سچ کہتے ہیں شیخ اکبرؔ ہے طاعت حق لازمہاں ترک مے و شاہد یہ ان کی بزرگی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books