aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu afsane ke ufu"
حسن سے شرح ہوئی عشق کے افسانے کیشمع لو دے کے زباں بن گئی پروانے کی
رواں تو ہوں سوئے افلاک آرزو لیکنیہ زور موج ہوا بازوؤں کو توڑے گا
وقت کے دشت میں چونکے ہوئے آہو کی طرحہم پریشان ازل سے رہے خوشبو کی طرح
چوٹ کھائی ہو جس نے الفت کیکیا کرے بات وہ مسرت کی
خواب کی صورت کبھی ہم رنگ افسانہ ملےچاند جیسے لوگ ہم سے ماہتابانہ ملے
پرائی آگ میں جلنے کی آرزو ہے وہیبدل گیا ہے مگر وحشتوں کی خو ہے وہی
ہر سمت بکھرتی ہوئی خوشبو کی طرح ہیںکچھ لوگ مرے شہر میں اردو کی طرح ہیں
عشق کی عمر جب اچھال کی تھیکیوں تمنا تجھے زوال کی تھی
در افق پہ رقم روشنی کا باب کریںیہ جی میں ہے کہ ستارے کو آفتاب کریں
کمر کسو تو مسافت کی آبرو رکھناجو چل پڑو تو نہ منزل کی آرزو رکھنا
میں تجھ کو سوچنے بیٹھی تو یہ خیال آیاکہ آفتاب محبت کو کیوں زوال آیا
شام غم بیمار کے دل پر وہ بن آئی کہ بسہر طرف تاریکیاں اور ایسی تنہائی کہ بس
زندگی گزری ہے اکثر ایسے عنوانوں کے بیچجیسے سچائی بیاں کی جائے افسانوں کے بیچ
لفظوں کے یہ نگینے تو نکلے کمال کےغزلوں نے خود پہن لیے زیور خیال کے
ہچکیاں لیتا ہوا دنیا سے دیوانہ چلاجاں کنی کے وقت بھی تیرا ہی افسانہ چلا
زخم دل اچھا ہوا پہلو بدل جانے کے بعددل کی دھڑکن مٹ گئی آنسو نکل جانے کے بعد
ہے غزل میرؔ یہ شفائیؔ کیہم نے بھی طبع آزمائی کی
ہنر افشانی خامہ کو دعا دو کہ فضاؔلفظ کو سہل ہوا نافۂ آہو لکھنا
اے میری آنکھو یہ بے سود جستجو کیسیجو خواب خواب رہیں ان کی آرزو کیسی
کون کہتا ہے کہ مرنا مرا اچھا نہ ہوافکر درماں نہ ہوئی رنج مداوا نہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books