aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu shayari par ek"
شمع رو پر مثال پروانہہو گئے ہم نثار ہی آخر
خدا جانے زباں پر آج کس کافر کا نام آیامحبت جھوم جھوم اٹھی مشیت کا سلام آیا
سطح پس درون نئے نقش لائیےمجھ کو مرے مزاج سے بہتر بنائیے
صحرا کی بے آب زمیں پر ایک چمن تیار کیااپنے لہو سے سینچ کے ہم نے مٹی کو گل زار کیا
آج ہے محو شنا وہ شمع روہر پر ماہی پر پروانہ ہے
تھی آرزو عروج پر اور رو بہ رو تھی راتکوئی مرے قریب تھا تھی آرزو کی رات
بہ پاس احتیاط آرزو یہ بارہا ہوانکل گیا قریب سے وہ حال پوچھتا ہوا
دل دھڑک جاتے ہیں بس اک حسن کی انگڑائی پرآج آتشؔ کی وہی ہم راز ہے اردو غزل
خبر بھی ہے کہاں پر آ گئے ہوشکاری کے نشاں پر آ گئے ہو
پاس پیمان محبت ہے مجھےچپ رہیں دوست عدو بولے گا
لب و رخسار آتشیں اس کےشبنمی رقص تھا شرارے پر
وہ نالہ فلک سے ٹکرایا وہ آرزوؔ اک تارا ٹوٹادشمن کی طرف جو لپکا تھا شعلہ وہ مجھی پر آ کے گرا
چشم پر آب گھٹا سی اس کیدیکھیے ریگ شناسی اس کی
مندر ہو یا کہ مسجد گرجا ہو یا کلیساسب جگمگا رہے ہیں پا کر ضیائے اردو
اس کے لبوں پر انگلش ونگلش رہتی ہےمیرے ہونٹ پہ اردو اردو رہتا ہے
طور پر آئیں وہ کلیمؔ مگران کے جلوؤں کی آرزو بھی ہو
آپ کیوں گریاں ہیں میرے حال پراور لیجے امتحان آرزو
سوال وصل پر ان کو عدو کا خوف ہے اتنادبے ہونٹوں سے دیتے ہیں جواب آہستہ آہستہ
ہم تولتے رہے پر و بازوئے آرزواتنے میں التفات کی ساعت گزر گئی
ہے ترجمے کے بل پر یہ دام زباں دانیاک کاوش بے دانش پھر پھنس گئی اردو میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books