aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ustaad-e-andaliib"
پہنچائی ہم نے مشق یہاں تک کہ ہو گئےاستاد عندلیب نوا خوانیوں میں ہم
شاگرد طرز خندہ زنی میں ہے گل ترااستاد عندلیب ہیں سوز و فغاں میں ہم
رات لڑنے لگے استادؔ سے طوفان سخنلوگ کہنے لگے منشی کا خیال اچھا ہے
لیڈران قوم کا استادؔ یوں چلتا ہے کامقوم پر آنسو بہائے اور دامن بھر لئے
ہوا کے پیر میں زنجیر ڈال دو بڑھ کرکہ عندلیب کا شہر وطن شکستہ ہے
پوچھا خطاب یار سے کس طرح کیجیے شام وصلچپکے سے عندلیب نے پھول سے کچھ کہا کہ یوں
شب ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا کبھی بیت کہے لکھی چاند نگرکبھی کوہ سے جا سر پھوڑ مرے کبھی قیس کو جا استاد کیا
لا ریب نسیمؔ دہلوی تواستاد نزاکت سخن ہے
یا حضرت عندلیب بخششیہ تیرے ہی درد کا اثر ہے
گل نہیں سنتا فغان عندلیبخوشنوائی کا مزا جاتا رہا
اے مصحفیؔ استاد فن ریختہ گوئیتجھ سا کوئی عالم کو میں چھانا نہیں ملتا
تجھ کو قسم ہے غنچۂ زنبق کے ناک کیاور شور عندلیب غزلخوان کی قسم
دست خزاں نے بڑھ کے وہیں اس کو چن لیاجو پھول گر گیا نگہ عندلیب سے
چاک قفس سے دیکھ تو اے عندلیب زارکچھ لگ رہی ہے آگ سی گل زار کی طرف
شعر پڑھیے بحر سے خارج سر بزم سخناور پھر استاد فن شاعری بن جائیے
جس کوچہ میں گزار صبا کا نہ ہو سکےاے عندلیب اس کے لیے گلستاں نہ چھوڑ
نالے کرنا سیکھ لے اے عندلیباب یہ طرز نغمہ خوانی جائے گی
اے عندلیب اپنے نشیمن کی خیر مانگبجلی گئی ہے سوئے چمن دیکھتی ہوئی
فریاد عندلیب سے کانپے تمام باغلیکن نہ گل نہ غنچہ نہ باد صبا سنے
نالۂ عندلیب و نغمۂ گلکیوں بہار و خزاں میں قید رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books