aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ustaad-e-mohtaram"
ظہورؔ سایۂ استاد محترم نہ سہیغزل کہی جو یہ فیض او جگر سے کیا کم ہے
دے کر مرے خیال کو تابندہ پیرہناستاد محترم نے سنواری مری غزل
رات لڑنے لگے استادؔ سے طوفان سخنلوگ کہنے لگے منشی کا خیال اچھا ہے
لیڈران قوم کا استادؔ یوں چلتا ہے کامقوم پر آنسو بہائے اور دامن بھر لئے
شب ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا کبھی بیت کہے لکھی چاند نگرکبھی کوہ سے جا سر پھوڑ مرے کبھی قیس کو جا استاد کیا
اے مصحفیؔ استاد فن ریختہ گوئیتجھ سا کوئی عالم کو میں چھانا نہیں ملتا
لا ریب نسیمؔ دہلوی تواستاد نزاکت سخن ہے
یوں تو استاد فن شعر بہت سے گزرےکس کو کہتے ہیں غزل گوئی اثرؔ میرؔ سے پوچھ
رند جنت میں جا بھی چکےواعظ محترم رہ گئے
بیتابؔ ختم کر گئے استاد نامدارجادو نگاریاں قلم سحر کار کی
ناصح محترم خدا حافظآج اتنی ہی گفتگو ہے بہت
غم گسار اٹھ گئے بزم سےناصح محترم رہ گئے
آپ اور میکدہ واعظ محترمہم سمجھتے رہے پارسا آپ کو
نہیں دیکھتے آنکھ اٹھا کر غلط ہےنہیں واعظ محترم دیکھتے ہیں
خدایا خیر عشق محترم کیندی کا زور ہے کچا گھڑا ہے
سو بستیاں اجاڑیے دل کو نہ توڑیئےیہ سنگ محترم کئی پیشانیوں کا ہے
اے شیخ محترم تمہیں جن کی تلاش ہےوہ بےوقوف تم کو ملیں گے تہاڑ میں
دل کو چھیڑتی ہوگی یاد رفتگاں اکثرلاکھ جی کو بہلائیں شیخ محترم تنہا
ہم نے مانا یہ کہ زاہد ہے بزرگ و محترمبات کرتا ہے مگر کمبخت بچکانہ ابھی
انسانیت کا خون نہیں شیخ محترممیرے سبو میں بادۂ گلفام ہی تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books