aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "utariye"
دیوتا بننے کی حسرت میں معلق ہو گئےاب ذرا نیچے اتریے آدمی بن جائیے
پھسلا ہے میرے آنسوؤں میں پاؤں آپ کابندے کا سر اتارئیے آج اپنے سر سے آپ
جی چاہتا ہے شیخ کی پگڑی اتارئیےاور تان کر چٹاخ سے ایک دھول ماریے
ہم لوگ بے بصر ہیں مگر بد نظر نہیںعینک اتارئیے ہمیں آنکھیں دکھائیے
تھکاوٹوں سے بیٹھ کے سفر اتاریئے کہیںبلا سے گرم ریت ہو اگر نہ مل سکے زمیں
مٹتے ہوئے نقوش وفا کو ابھارئےچہروں پہ جو سجا ہے ملمع اتارئیے
زنہار ہمت اپنے سے ہرگز نہ ہاریےشیشے میں اس پری کو نہ جب تک اتارئیے
حقیؔ یہ اپنا چشمۂ رنگیں اتارئیےدیکھیں گے پھر کہ دیدۂ بینا ہی اور ہے
کسے اپنا کہہ کے پکاریے کسے دل کے گھر میں اتارئیےوہ جو پیار نام کا وصف تھا خوئے آدمی سے نکل گیا
اس گل کو جوش گل میں یہ کہہ کر ابھاریےگلشن میں عندلیب کو چل کر پکاریے
دامن بچا کے شوق سے غصہ اتاریےکیچڑ میں سانپ کو بھی نہ پتھر سے ماریے
بار احساں اتارئیے کیسےنقد جاں مستعار ہے سو ہے
یاد کے چاند دل میں اترتے رہےچاندنی جگمگاتی رہی رات بھر
جائیے اور خاک اڑائیے آپاب وہ گھر کیا کہ وہ گلی ہی نہیں
رات کو چاندنی تو اوڑھا دودن کی چادر ابھی اتاری ہے
در قفس پہ اندھیرے کی مہر لگتی ہےتو فیضؔ دل میں ستارے اترنے لگتے ہیں
تمام رات نہایا تھا شہر بارش میںوہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
تھوکا ہے میں نے خون ہمیشہ مذاق میںمیرا مذاق آپ ہمیشہ اڑائیے
رات کو دے دو چاندنی کی ردادن کی چادر ابھی اتاری ہے
وہ بادۂ شبانہ کی سرمستیاں کہاںاٹھیے بس اب کہ لذت خواب سحر گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books